#ٹھرکیوں کی وجہ سے لڑکیاں میرے جیسے
شریف پر بھی #بھروسہ نہیں کرتی😕😕🙂

خاموشیاں کبھی بےوجہ نہیں ہوتی
کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں

سوچا تھا تم کو آئی فون11 پلس گفٹ کروں لیکن تم کبھی میری پوسٹ پر آئی ہی نہیں
🙄🙄🙄🙄
یہ جو مسکراہٹ کا لباس پہنا ہے میں نے
دراصل خاموشیوں کو رفو کروایا ہے
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر،
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی .. !!!❤
خط میں لکھے ہوۓ القاب سبھی جھوٹے تھے اُس نے بس طنز میں لکھا تھا" میری جان ہو تم ____💕

Good Morning All Frndz




کوئی مر جائے کسی پر ، یہ کہاں دیکھا ہے۔؟؟؟؟
جائیے جائیے جائیے سرکار ہم نے بھی جہاں دیکھا ہے
یہ کوئی تخت و تاج نہیں ہے کہ چھوڑ دوں❤
سانسوں کا انحصار ہے تیرے خیال پر۔۔۔۔۔!!!!
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ...💔
وہ تو محبت کی سزا دے کر_______دور جا بسا
میں یہ کس سے پوچھوں کہ میری خطا کیا تھی
💔
جو لوگ خود سے زیادہ دوسروں کا خیال رکھتے ہیں
ایسے لوگوں کو دوسرے صرف استعمال ہی کرتے ہیں
میں نے پڑھی ہے ، عاشقوں کی کتابیں.
کسی نے نہیں لکھا میرا یار مجھےملا ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain