❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺
اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا
عشق تیرے بنا بھی میں نے تجھ سے ہی کیا _____😰
مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بےبس لوگ
عمر گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں
اس نے ہنستے ہوئے کر لی ہیں علیحدہ راہیں
میں یہ سمجھا تھا کہ بچھڑے گا تو مر جائے گا😰
سمیٹ لے !! وہ منافع جو تیرا بنتا ہے
اِدھر دھکیل خسارے !! حِساب رہنے دے !!
میں نے ہر بار ترا مان رکھا ھے لیکن
زندگی تُو نے بہت درد دئیے ہیں مجھ کو...
ان بھاگتے ہوئے لمحوں پر کیسے لگام لگائی جائے
اے وقت آ بیٹھ تجھے ایک کپ چائے پلائی جائے. 🔥
سنہری شام، ڈھلتے سائے ۔۔۔۔
ٹھنڈا نومبر، گرم چائے ۔۔۔۔
میں نے نمک بھی چڑک کر دیکھا زخموں پہ
اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنی تیری بے رخی دیتی ہے😢😢😢
زندگی ---- اتنا کیوں سِکھاۓ جا رہی ہو ؟
میں نے کون سی صدیاں گُزارنی ہیں یہاں
کیوں نہ اس بار بھی تجھ سے ہی محبت کر لیں.
جب یہی طے ہے کہ ہر ایک دغا دیتا ہے.....💞
آپ سے درکار کچھ نہیں ہے مجھے
بے سبب مجھ کو اچھی لگتی ہیں..❤
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں...
#آنکھیں تک #نچوڑ کے پی گئے
#تیرے غم کتنے #پیاسے تھے🍁🍂
*ہیں سخت جان لیوا یہ نومبر کی شامیں*
*بس اوڑھنے کو غم ہیں💔 اور پینے کو چائے☕*
ھر۔شخص۔۔با۔اصول۔ھے۔ھر شخص۔با۔ضمیر۔
لیکن۔خود۔اپنی۔زات۔تک۔زاتی۔۔مفاد۔۔تک۔۔؟
😁😁سُنو تمہارا دل نہیں کرتا کہ یہ لڑکا کتنی اچھی پوسٹیں کرتا ہے کیوں نہ اسے Propose کیا جاۓ😂🙈
دل نے تصدیق کردی تجھ سے عشق ھونے کی
دل کـــو ھم نے بہت ڈانٹا لاحـــــول ولا قوۃ.!___!!
🍁
وَار کر جَہاں بھر کی خُوشیاں تُم پر♥️
تُم کو ہَنستا ہوا دیکھوں جِی چَاہتا ھے😘
💞💞
💞لڑتے بھی تم سے ہیں 🔥
💯مرتے بھی تم پہ ہیں😘
𝙡𝙤𝙫𝙚❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain