تھوڑی تم بھی محبت کرو💋
کیونکہ اتفاق میں برکت ہے😋
😘


وہ کہتے ہیں ناں جس چیز کو دل سے چاہا جائے وہ نہیں ملتی. کمی تو مجھے تمھاری زندگی کی آخری سانس تک رہے گی م .🥀🥀🥀
سوچتے سوچتے دل ڈوبنے لگتا ہے میرا.
وہ بھی تو انسان ہی تھا کوئی خدا تو نہیں.
آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ہم مٹی میں مل گئے ہوتے 🥀
عقل نے آنے میں بہت دیر کر دی مرُشد.
تب تک لوگوں نے اپنا کام نکال لیا..

مجھ سے پہلے وہ کسی اور کا چھوڑا ہوا تھا
سو کسی اور کا بدلہ تھا،جو مجھ سے لیا اس نے💔
بڑا ھی جان لیوا ہوتا ہے یہ اہم ہونے کا وہم ہونا بھی، اور یہی وہم تب ختم ہوتا ہے جب ہم انتظار میں ہوتے ہیں اور اگلے کو ہماری اس تکلیف کا احساس ہی نہیں ہوتا.
جو آنکھیں۔۔۔ایک بار۔۔۔کسی کی بے حسی دیکھ لیں۔۔۔پھر چاہے ان میں آپ۔۔۔ساری عمر ۔۔۔کتنے ہی رنگ ۔۔۔کیوں نہ بھرتے رہیں۔۔۔یہ بےرنگ ہی رہتی ہیں


سب کی باتیں سُن لیتا ہوں میں چُپ چاپ مگر.
اپنے من کی کہتے جانا میری عادت ہے.......
شب بخیر 🥀🥀🥀🥀🥀🕜
🍂 کسی کو کوئی چھوڑ جائے تو وہ مر نہیں جاتا،
وہ الگ بات کسی کے بستر پر دوائیوں کے ڈھیر ہوتے تو کسی کا سونے ٹائم تکیہ گیلا ہوتا_" 🔥
*اگر تنقید ہی کرنی ہو تو نرم لہجے میں کریں کیونکہ نرم لہجہ ضمیر جگاتا ہے جبکہ سخت لہجہ " انا " کو جگا دیتا ہے"🥀
خدا کبھی کسی نرم دل والے کو کسی مضبوط دل والے سے محبت میں مبتلا نہ کرے۔ ایک ترستا رہتا ھے اور دوسرا محسوس تک نہیں کر پاتا 🌝💔🥀
🥀

قیامت کے روز میری اس چُپ کا ماجرا......
کچھ نہ کچھ تم سے بھی پوچھا جائے گا.....!!!
-" آنکھیں بند کر کے تمہاری موجودگی کو محسوس کرنے کے سوا، میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں_" 💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain