Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

ماضی کا کوئی رنج نہ اجداد کا دُکھ ھے
جتنا ھے میرے یار تیرے بعد کا دُکھ ھے۔

*دل میں پوری 64 Gb خالی ہے*🤓
*موٹی موٹی لڑکیاں بھی آ سکتی ہیں* 🙈😜✌🏻

میں تیری رات کے پچھلے پہر کا لمحہ ہوں
میں تیری زات کا ٹھکرایا ہوا حصہ ہوں
جو تیری سمجھ میں کبھی بھی نہیں آیا
میں تیری داستان کا وہ قصہ ہوں

پلٹ رہی ہیں پھر سے
وہ سردیوں کی اداس شامیں!!💔😭

تم مجھے بھول گۓ ہوگے "لیکن آج بھی میرے فون کا لاک تمہارے نام سے کُھلتا ہے____💕

GooD NigHt All Frndz .r1

_:وہ ہمیں خود ہی اداس کرکے چلا گیا
جس نے قسم دی تھی ہمیں خوش رہنے کی

*کسی کی تلاش میں مت نکلو*🔥
*لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں* 🔥

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی،،
💕?💕
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں۔۔۔۔!!

مجھے پاگلوں سے --- دوستی کرنا پسند ہے
کیونکہ مشکل میں کوئی سمجھدار کام نہیں آتا
#❤️

ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم!!!
خیر اب بات پرانی ہو گئی!!!😥

" محبت صرف محبت چاہتی ہے.
" ہمدردی یا مہربانی نہیں"💯

ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہیں ہم🔥
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم✌
❤️👑

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔

لوگوں کو جب ان کی اوقات میں رکھنا شروع کر دو ✌🔥
تو کہتے ہیں،،،
"" تم بہت بدل گئے ہو یار ""
💔💔💔💔

میں نے ایک بار تیری ایک جھلک دیکھی تھی۔۔۔
میری حسرت ہے کہ میں پھر تیرا دیدار کروں۔۔۔

دو ستی تو عا م ہے لیکن اے دوست
دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔

کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
💔💔💔

ﻭﮦ ﺑﻠﻨﺪﯼ ﺑﮭﯽ _______ ﮐﺲ ﮐﺎﻡ ﮐﯽ ﮨﮯ؟؟
ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭼﮍﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺳﮯ ﮔِﺮ ﺟﺎﺋﮯ