میں انتہائی انا پرست ہوں جناب میں نے تو کبھی🖤🥀
بات کرنے کی پہل اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں کی🤭
روک لیتا ہوں تو کہتی ہے کہ جانے دو مجھے
جانے دیتا ہوں تو کہتی ہے یہی چاہت تھی... ❤❤
میرے نٙظریات مجھے تٙنہا کرتے ہیں☝🏻
مُنافق ہو جاؤں تو ابھی بِھیڑ لگ جاۓ💯💯
جون ایلیاء
ہمیں توڑنے والے ہزار تھے🔥👑
دیکھ ہم آج بھی قائم ہیں..❤️💯
توں کر نہ کر ساڈے نال وفا، ساڈی تیڈے نال وفا راہسی
خوش وسدا رہ وِچ غیراں دے ، ساڈی ہر دم ڈھول دعا راہسی
❤وہ خود پر غرور کرتا ہے تو اس میں حیرت کیا
جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا❤
kia hal ha frndz?
kia hal ha frndz???
GooD NigHt All .
aj k lia itni post bhot ha😉
خوش فہمیوں کی زَد سے آزاد ہو گئے..
اچھـا ہوا جو وقـت پہ برباد ہو گئے🍃🥀..
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔
کیا مسیحا کی منتیں کرنی ،
درد سہنے میں ہی سہولت ہے ، ، ، ✌🔥💕
کبھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے اُسے,..
بھر کے دیکھا تو, آنکھ بھر آئی🖤🔥
یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
💔
محبت دونوں ہی بہت کرتے تھے
میں اس سے ___ اور وہ کسی اور سے 💔😪
خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤️
قابلِ نفرت بھی نہیں رہے ہم
آپ محبت کی بات کرتے ہیں
اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔🖤❤💔
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain