دل کو تیری یاد سے _____ تسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے __تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے....
♥♥
شاید عرشوں سے اترے ہیں
کچھ لوگ...!!
جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے...!!❤💯
گہری باتیں سمجھنے کے لئے
گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ہاں انتظار ہمیشہ رہے گا تمہارا.
🌹 W K 🌹
بس اب آواز نہیں دیں گے تمہیں
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#سوچ_سمجھ_کر_اپنوں_سے_روٹھا_کرو
#آج_کل_منانے_کا_راواج_ختم_ہو_گیا_ہے😕
😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥
ان لوگوں سے محتاط رہو
جو باتوں میں مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں
کوئی بھی ہمارا منتظر نہیں ہوتا
ہم خود کو بے وقوف بناتے ہیں بس..
لوگوں سے جب ان ہی کے لہجے میں بات
کی جاۓ______
پوچھنے لگتے ہیں کوئی ناراضگی ہے کیا ؟
😯😔🍁🍁💞
*~🌹🌺😍وفائیں میری یاد کرو گئے۔😍🌺🌹~*
اتنا بھی ہم سے ناراض مت ہوا کرو
بد قسمت ضرور ہیں ہم مگر بے وفا نہیں ۔۔۔🖤❤💔
ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی،،
💕?💕
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں۔۔۔۔!!
#تیری__ایک__جهلک__کو__ترس__جاتا__هے__دل__میرا
#قسمت_والے_ہیں_وہ_لوگ_جو_روز_تیرا_دیدار_کرتے_ہیں
میں اتنا غافل نہیں کہ اپنے چاہنے والوں کو بھول جاؤں 😮
🌹 اے دوست🌹
مصروف ضرور ہوتا ہو لیکن یاد سب کو کرتا ھو😮
بڑے غرور سے کہا اس نے کہ بھول جاو ہمیں!!!🔥
ہم نے بڑے تکبر میں کہا معاف کرنا پہچانا نہیں!!!🔥
۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر❤
: نہ رکھ میرے چاہنے والوں کو اتنا مصروف،
"اے خدا"
ایسا نہ ہو کہ مجھے دفنا دیا جاۓ اور انہیں خبر تک نہ ہو.,,
_:وہ ہمیں خود ہی اداس کرکے چلا گیا
جس نے قسم دی تھی ہمیں خوش رہنے کی



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain