""""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......
*💔*
........___نسلی__یار__بنا__کے__رکھ🔥
#اوکھے__ویلے__بدنسلی__چھڈ__جاندے_نے
کسی بھوکے مسکین کو کھانا کھلانا ہزار
درگاہوں پر چادریں چڑھانے سے بہتر ہے
اتنا ہی بہت ہے میرے لیئے_محترمہ_🍁
کہ، تم خواب میں آکر سینے سے لگ جاتی ہو_🔥
عاجزی بلاوجہ نہیں آئ...😒
غرور ٹوٹا 💔ہے صاحب...😣
مُجھے معلوم ہے وہ لا حاصل ہے..😔😪
اُسے معلوم ہے مُجھے عِشق ہُوا ہے اُس سے.❤️
میں نے زندگی میں ہر وہ چیز کھوئی ہے
جس کو پانے کی شدید طلب کی!
❣ زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا ❣
دل لگا کے ٹھکراۓ ہوۓ لوگ ہیں ھم
افسوس کیجیۓ کنارہ کیجیۓ سبق لیجیئے 💔🔥
💔
#کام_ایسا_کرو_کہ_نام_ہو _جاۓ_ورنہ"👀
⌚
#نام_ایسا_کرو_کہ_نام_لیتے_ہی_کام_ہو_جاۓ...
خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤️
بڑی طلب تھی صنم کو _____ بے نقاب دیکھنے کی....!
دوپٹا جو گرا تو _____ کمبخت زلفیں دیوار بن گئی ....!
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
آسانی سے کوئی مل جاے تو اسے قسمت کہتے ہیں
سولی پر چڑھ کر بھی جو نہ ملے اسے محبت کہتے ہیں
شادی سے پہلے انسان اپنی منگیتر کو بے پناہ چاہتا ہے😜
اور شادی کے بعد بس پناہ ہی چاہتا ہے😂😂😂😂🤔
ہنسی آتی ہے
جب کوئی لڑکی کہتی ھے
میرے والا سب سے الگ ہے
" بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے "😂😂😄😄😅😅
😕😕
میں نے بڑی پھپو سے کہہ دیا مجھے چھوٹی پھپو کا داماد نہیں بننا اور چھوٹی سے کہا بڑی کا نہیں بننا اب دونوں میری ہر اتوار کو دعوت کرتی ہے 😁😁
سیکنڈ اٸیر میں فیل ہونے والو اور والیاں کو شادی کی بہت بہت مبارک 😂😂😂پڑھ لیتے تو اگلی جماعت مبارک ہوتی ناکہ رکشہ اور رشتہ 😂😂😂
کسی بندے کو بتاؤ کہ آسمان میں 800 ارب تارے ہیں تو وہ آسانی سے مان لیگا
لیکن اگر یہ کہے دو کہ بھائی دروازے پہ تازہ تازہ پینٹ لگا ہے دور رہنا
تو بغیر انگلی سے چیک کئے نہیں مانے گا☹️☹️☹️
آدمی: خربوزے بیچنے والے سے پائی اے مِٹھے نیں؟؟؟😳
فیصل آبادی دکاندار:
انی دیا مِٹھے نکے نکے ہوندے نیں اے خربوزے آ 😝
😁💀😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain