Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

بابا جی کہتے ہیں کہ .
ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ
نہیں کرتے😎
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا.؟؟😅
😝😛😎😂😂

نیکی ایسے کرو جیسے شادی شدہ مرد گھر کے کام کرتا ہے😜
کسی کو پتہ چلنے ہی نہیں دیتا👅

ایک پٹھان فوتگی والوں کے گھر گیا تو دیکھا میت کے ارد گرد برف پڑی تھی اور گھر والےرو رھے تھے...پٹھان نے مردے کو پکڑ کر ھلایا اور کہا اٹھ ماما برف دے گاہک روندے
پۓنی 😂😂😂🤣😅😀😄🤫😎🤣😂

وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گئ😔مجھے لے جانا بھول گئ😂😥
😞👊

دنیا میں 2 انسان کبھی نہیں ملتے😳
ایک جو رات کو گلی میں جمپ بناتا ہے😒
دوسرا وہ جو اسمیں سے گزرنے کا راستہ بناتا ہے😝😁💀😂

..😎😂
کسی سے سنا تھا کے کتا پیچھے پڑے تو فوری بیٹھ جاو تو وہ کچھ نہیں کہتا 😒😒
کل میرے پیچھے کتا لگا😩
میں بیٹھ گیا تو کتا بھی بیٹھ گیا 😁😁
پھر ہم شام تک وہیں بیٹھے رہے😓😓

سمجھ نہیں آتا کہ ڈیڑھ روٹی کھانے والی لڑکیاں
😅😃😅😅😃
تیس چالیس گول گپّے کیسے ٹھونس لیتی ھیں
😅😃😅😃😅😃😃😅😃

محبت کرو تو انبکس میں اکیلے اکیلے😏😏
اور رونا دھونا damadam میں۔۔۔واہ رے عاشقو😂!!!!
😇😀

میں کسی اور کا نہیں ہوں فلحال___😓😓
ٹرائی تو کرلو کیا پتہ تیرا ہوں جاؤں
😜😜

لوگوں کو تیر کی طرح چبھتی ہیں میری باتیں!!!
🙄🙄
اسکا مطلب ہے کہ میرا نشانہ بہت اچھا ہے,,,,,,,,,
😝😜😂😂😂🙊😎

چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂

.q1 Good Morning All Frndz

.q1 Good Morning All Frndz

کاش انہیں خواب ہی آ جائے کہ ہم
ان کے بغیر____ رہ نہیں سکتے
💔

اس زندگی کی کڑواھٹ کو کم کرنے کیلئے 
مجھے میٹھی چاۓ کا سہارا کافی ھے💯✌
ꀸ  : اس زندگی کی کڑواھٹ کو کم کرنے کیلئے مجھے میٹھی چاۓ کا سہارا کافی ھے💯✌ - 

koi ha??

میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرے جس نے جو بھی بات کرنی ہے سر عام کرے🙂

مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر..
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے!! 💔

-" ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺻﺎﺣﺐ_!🔥😎
ﻭﺭﻧﮧ ﺟﻮﺍﺏ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﯽ ﻧﺎ ﮨﻮﮞ😻✨
#_😘

تُو نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن
ھم ساتھ لئے پھرتے ہیں زنجیر تُمہاری۔🔥