Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

کچھ لوگ ایسے تنقید کرتے ہیں😒🖤
جیسے خود جنت سے آن لائن آتے ہوں 🖐😏

وہ تَعلّق کی فائلیں ساری___!!!
سردخانےمیں رکھ کےبُھول گیا

دل کی مایوسی نہ پوچھو جب وہ پہلو سے اٹھے
کر ہی کیا سکتا تھا تڑپا ،،،،،،،،،، اور تڑپ کر رہ گیا

آنکھیں رہتی ہے شام وسحر منتظر تیری
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا❤️

حَاصلِ زِندگی، حَسرت کے سِوا کُچھ بھی نہیں...
یہ کِیا نہیں، وہ ہُوا نہیں، یہ مِلا نہیں، وہ رَہا نہیں
🙃❤

کوئی شے ایک سی نہیں رہتی
عمر ڈھلتی ہے غم بدلتے ہیں

آپ جب سے میری پوسٹوں پہ آنے لگے
کمنٹس چمکنے لگے لائک مسکرانے لگے♥️😍🥀🙆♂️🔥

زندگی میں کبھی دکھ آتے ہیں اور کبھی سکھ... مگر وقت اتنا وفادار ہے کہ دونوں میں ساتھ نبھاتا ہے... بِنا رنگ، ذائقہ اور خوشبو تبدیل کیئے 🙃❤

آپ کو بھولنا تو ہمارے بس میں نہیں رہا
بہتر ہے جو اب ہم بھلا ڈالیں خود کو🙂

یونہی نہیں روتا کوئی صاحب
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے💔

اندر تک جلا دیتی ہیں وہ باتیں
جو ہم کہہ نہیں پاتے❤🍂

آج میرا دل اتنا اداس ہے
جیسے اگلی نماز کے بعد
میری نماز پڑھی جاھے گی😭

*یہ غیر کیوں لے کر جا رہے ہیں مجھے اپنے کندھوں پر۔۔۔۔۔۔*😟
*اچھا ہاں۔۔۔۔۔*
*میرے اپنے تو قبر کھودنے میں لگے ہونگے ۔۔۔۔۔۔* 💔💔

|•|•____🔥
میری خاموشی کا احترام کیا کریں🍁
میرے الفاظ آپ سہہ نہیں سکیں گے✌🔥
#___✌🔥👈

مسکُراہٹیں جھوٹی ہوتی ہیں جناب🔥
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو✌
🔥

-" اور پتہ ہے کچھ درد اتنے بے درد ہوتے ہیں کہ حلق میں اپنی ہی آواز گلہ گھونٹتے ہوئے محسوس ہوتے ہے 🖤😥

آج اس قدر اذیت ہے 
 
جیسے دنیا کا ہر درد میرے پاس ہو 😥😥
ꀸ  : آج اس قدر اذیت ہے جیسے دنیا کا ہر درد میرے پاس ہو 😥😥 - 

دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے💯
لیکن!!!
پھر بھی کسی کے درد کومحسوس نہیں کرتا✌🔥
💯🔥👈

بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا💔

good night.r1