Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

اگر چاند 🌜 کو پتہ چل جائے😁 کہ زمین پر کیسے کیسے لوگوں 💁کو چاند🌜 کہا جاتاہے😟 تو
قسمے 🥺وہ آسمان سے گر کر خودکشی کر لے😝🤭😂🙈

مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂🤭😒😒😒

❤ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ❤
،صاحبــــ ❤
❤ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ❤
ﺍﻭﺭ❤ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ❤

محبت کا بھوت اتر گیا صاحب😏
اب دو کہو گے تو چار سن بھی لو گے
😏🔥

ڈاکٹر نے دوائی کی پرچی دی اور بولا کسی بھی #Store سے لے لینا🤔🙄
میں ایک گھنٹے سے #Play_Store میں ڈھونڈ رھا ہوں مل نہیں رہی 😒😅😝

🔥🌚
ہم نے دیکھا ہے تماشا بن کر
ہر شخص ہی تماشائی نکلا 🔥
🌟

.q1 kia hal ha frndz?

10 چومیاں لینے پر بھی دوسرے ملکوں میں پیار نہیں ہوتا 😜😜
یہاں لڑکی راستہ پوچھ لے تو تو رات کی نیدیں حرام ہو جاتی ہے😂😂😜😜

.کچھ شادی شدہ بھائی گھر میں بیوی سے ٹھوڈے کھا کر باہر دوستوں سے کہتے ہیں آج میں پائے کھا کہ آیا ہوں.😂😂😂😂😂

شادی شدہ لوگوں کا
کنواروں کے سامنے بیویاں لیکر گھومنا
شدید غیر آئینی ہے🤣🤣🤣😂🤪😉😜🤪

ساس:
بیٹا کیسے ہو؟
داماد:
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن...! 😜😜😂😂😂

موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎

کرائےدار: بھائی آپ کے گھر جگہ جگہ چوہے🐀 ناچتے ہیں ...😑😒😠
مالک مکان: ہاں بھائی! تو 3500 میں کیا #_مادھوری
آکے ناچے گی😂😂😂😝😝👊👊👊😜🙈

*محبت گر دل سے ہوجائے تو کمال کرتی ہے*
🥀💙🥀
*نہیں تو یہ زندگی کا بہت برا حال کرتی ہے*

*ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ*
🥀💙🥀
*ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے*

بابا جی لکھ رھے تھے 👳😂😝
کے لوہے کو لوہا کاٹتا ھے ھیرے کو ھیرا😂😂😆
اتنے میں بابا جی کو پیچھے سے کتے 🐕نے کاٹ لیا😝😝😝😝

سب کھوکھلی ہیں تمہاری باتیں
نہ مجھ پہ لفظوں کے جال پھینکو
دل ہر کسی پہ جو آ رہا ہے
تو میری مانو ' نکال ' پھینکو..
#

بس یہی بات لوگوں کو بتانی ہے 🚬
میرے ہر نشے کے پیچھے اِک کہانی ہے🔥

•"____√✨🌸🥀"
-" بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا •"♥️

#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں❤💕