Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔

ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤

/😘.   نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
         صاحب!💔
       😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔

#آگ__کى__ضرورت____نہیں___پڑتى💀
#یہاں_لوگ_ہمارے_نام_سے_جلتے_ہیں😎
#.....❤️❤️❤️

#مثال_دے_کر_نہیں
#مثال_بن_کر_جیا_کرتے_ہیں🔥

لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے!!💕💕
مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے🔥

ہاتھ کی لکیریں صرف سجاوٹ بیان کرتی ہیں 😊
قسمت اگر معلوم ہوتی تو کبھی عشق نہ کرتا کوئ💗

ہزاروں سے تعلق رکھنا 💗کو ئی کمال نہیں 💗
ایک تعلق کو سچا ئی 💖سے نبھا نا کما ل ہے۔✌

.q1 Good Morning All Frndz.

GooD NigHt My All Frndz

.q1 Good Morning All Frndz..

GooD NigHt All FrNdz .. .r1

تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر❤❤
کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں.

سارے غم مجھے ہی سونپ گیا !!
اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا ____ 🔥
💯〽

کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت۔۔۔🙂
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مسکرانا ⁦♥️⁩

میری آنکھوں میں بھر گیا ہے وہی
ہاں وہی جس سے جی نھیں بھرتا 💗🔥

مجھے بے جان سا کر گیا 🥀😶🐾
صدمہ تیرے بچھڑ جانے کا 💔🔥💯

یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔

_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے😢
*_ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا🔥💯*

:
آ دیکھ میری آنکھوں میں حسرتوں کے نقوش
❤دل ناداں❤
خوابوں میں بھی تیرے ملنے کی دعا کرتے ہیں