Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

تُو آج کونسے دُکھ میں ہے کیا ہُوا ہے تجھے
میں رو رہا ہوں تُو ہنس بھی نہیں رہا میرے دوست

_*"Baitha tha puraNey dhaphey peeNay Chaye, ye soch kar!..*_
_*Shayed mil jaiN yahiN e sath wo puraNey yaar bhi !.

محبت فرض ہے____ فرضی نہیں __
سراسر مرض ہے ____ مرضی نہیں __

اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...💔

مرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے
تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا😕

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!

ذائقہ الگ هے .... همارے لفظوں کا
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا ..🔥🔥

_____😢🍂💔"-
'عقل نے دیر کردی آنے میں
عشق کے کام آچکے تھے ہم___🌚

اوروں سے کہا تم نے اوروں سے سنا تم نے۔
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا

زہر جب کارگر نہیں ہوتا
لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں😞

نائی کی آنکھوں میں آنسو آگئے،
جب ایک مظلوم شوہر نے اس سے کہا بھائی بال اتنے چھوٹے کر دو،
کہ بیوی کے ہاتھ میں نہ آسکیں ۔😂😅😅😅

اب رلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے.
غم جو شدت کا ہو ،تو مزہ دیتا ہے
💔

Ma ny rasman kaha ma jau....
Osny ek dam kaha munasib h💔

Funny joke
ꀸ  : Nend hahaha aasa he ha - 

22 کروڑ عوام کی ذمہ داری اس کو سونپ دی گئی 😝😝
جس نے کبھی اپنے بچوں کی ذمہ داری نہیں لی 🤣🤣

ڈاکٹر _ بیٹا آپ کو بوتل لگے گی
می _ اوکے__کوک منگوا لیں😂😂😂

میں اردو میں پوسٹ اس لیے کرتا ھوں تاکہ آپ کو سمجھ آجاۓ ورنہ مجھے #inglesh بھی آتی ھے😜😜

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖

جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____

بدل لیتے ہیں لوگ بات کرنے کا طریقہ۔
جب ان کو ہماری ضرورت نہیں رہتی💔🔥