نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں ۔۔۔💞💞
محبوب جسکا بھی ہو بے مشال ہوتا ہے ۔۔۔🌹🌹
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤
ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ جو ﺑﮭﯽ ﮨﻮ،
ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ کچھ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ۔
💔💔💔
بدلہ __ تو __ دشمن __ لیتے __ ہیں
ھم __ معاف 🙏__ کر __ کے __💘💔 دل سے نکال دیتے ہیں_____
ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے
جن کو یونیورسٹی کھلنے پر پتہ چلے گا
کہ ان کی گرل فرینڈ کی لاک ڈاؤن میں شادی ہوگئی.😒😒🙈😭😜😂
میں تو چار شادیاں کروگا 😋😋
آیک سر دبائے گی ایک ہاتھ دبائیں گی اور ایک پیر دبائیں گی 😂😂
کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا😊
محبت کس کلر کی ہوتی ہے😎😂
"میرا ڈرائیونگ لائسنس بن گیا ہے
اب سڑک دھیان سے کراس کرنا" 😂😅
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں مگر گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے....!!!!*
"میری ٹائپنگ سلو ہے" . کہنے والے لڑکے اک ساتھ دو تین لڑکیوں کو چونا لگا رہے ہوتے ہیں 😂
عورت کے جتنے چاہیں رشتہ دار مہمان آ جائیں کوئی مسئلہ ہی نہیں
شوہر کے رشتہ داروں میں سے ایک بندہ آ جائے قیامت برپا ہو جاتی ہے
سچیاں اور کھریاں گلاں
وہ کیا جانے قدر یار کی♥
جس کے ہر روز نۓ یار ہوں🔥
ھر خاموشی انا نہیں ھوتی
کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ھوتی ھیں..😇

میرے سینے کے عین بیچ و بیچ...
وہ مجھ میں رہتا ہے بات کرتا ہے🌸
Good Morning My All Frndz.🙂
جب بھی ذکر ہوتا ہے سکون کا...😍
وہی تیری بانہوں کی طلب لگ جاتی ہے..😘😘R
خاموشی کا مطلب لحاظ بهی ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجهہ لیتے ہیں
_______💔💔
لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے!
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا-
لاکھ تُو کپڑے بدل، جوتے پہن"، بال بنا
عشق کا روگ ہے آنکھوں سے نظر آتا ہے
#🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain