کوئی تو بہانہ ڈھونڈو دیدار یار کا
یہ سہانا موسم میری جان لیئے جا رہا ہے
بے آس کھڑکیاں ہیں ستارے اداس ہیں
آنکھوں میں آج نیند کا کوسوں پتہ نہیں😔
خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم
بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
• غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥💕
"..Totty Howay Sapno Or Rotthy Howy Apno Ny Udass Kr Diya.."
"R."
....
"..Wrna Log Hum Se Muskurany Ka Raaz Pocha Krty They.."
*کتنے بھی بڑے سکول یا کالج میں پڑھ لو.!!!!✨*
*لیکن انسان بننے کیلیے قرآن کا مطالعہ کرنا ھوگا..❤*
**♥️🔥
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *جن لوگوں کو تمیز کا پتہ نہیں ہوتا ان میں زبردستی تمیز انسٹال کرنیکی کوشش کی جائے تو انکا سسٹم یا تو خراب ہوجاتا ___یا__ پھر اوقات سے باہر ہوجاتا ہے !!*
اور دوں گا اپنے 💔 کو ازیت.!!!
آپ کو دیکھو گا ضرور لیکن مِلوں گا نہیں.
♠
ہو جاؤ میری اتنی محبت دوں گا تمہیں
لوگ ترسیں گے تیرے جیسا نصیب پانے کو
(Z)
سنو.....!!!👂
تم 💙
ہاں تم 😍
صرف تم آیا کرو میری پوسٹ پر🙈😘😜
(Z)
تلاش جاری ہے ان لفظوں کی
جو ترے دل کا راستہ جان لیں _!
#z
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
*الگ ہوں_"🌚💯*
*پر غلط نہیں_'🥀🔥*
frndz kia hal ha?
آپ کی بیٹری کے مطابق
میری دولہن ki کتنی عمر ہوگی
😂😂😂😁😉
سب سے پہلے اس انسان کو خوش رکھو جسے روزانہ آپ شیشے میں دیکھتے ہو
شکریہ😜
ﻣﯿﮟ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﻌﺮﯾﻒ_ﮨﻮﮞ___ﻧﮧ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﺤﺴﯿﻦ ..!
ﺍﮎ_سلجھا_ﮨﻭا_ﻟﮍکا_ﮨﻮﮞ_ﺍﻟﺠﮭﮯ_ﻣﺰﺍﺝ_کا 🔥
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
#z
یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں..............
کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے ꧁ ꧂
+═❁❤❁═+
*وہ بھی دن تھے کہ ہم تیری خاطر*
*ہر کسی۔۔۔۔۔۔ سے بگاڑ لیتے تھے*
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain