میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤
سرکار
میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں❤
آج وہ بھی، نظر نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔!!!
کل جو کہتے تھے ہم تُمہارے ہیں
منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار ..!
اسکی نارضگی میں آباد کوئی اورتھا..!!
#



Good Morning All Frndz.
Good night 
تلاش جاری ہے ان لفظوں کی
جو ترے دل کا راستہ جان لیں _!
#R
بے حد محبت ھے آپ سے😛
یا مان لیجیے یا مار دیجیے😓
☝️
: : نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💖
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.💖
#R
-🌹 آپ نظریں اُٹھا لیجئے صاحبہ 🥰
🥀ہم نے آنکھوں سے بات کرنی ہے 🙈💕
#R
اگر فطرت میری سہنے کی نا ہوتی💐💯
تو اوقات تمہاری مجھے کچھ کہنے کی نا ہوتی🔥😏
مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص۔۔😘😘
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے۔۔❤❤
......!!!!میرے ہاتھوں کی لکیریں دیکھ کے عامل بولا
" تڑپ تڑپ کے مرو گے" میں مسکرا کے بولا مر تو جاؤں گا نہ؟؟
💔💔🔥✌️
*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﮬﺮ ﺍِﮎ ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ__________❤
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺸﻖ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ___________❤
❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔
اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے
میں ہوں اداس یا میرا آئینہ اداس ہے
♠
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain