Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

.*اسے محبت کہاں تھی صاحب*
*وہ تو بس میرا مان رکھتا تھا...

آئینہ ہاتھوں سے کچھ ایسے گرایا اس نے
ایک چہرہ کئی ٹکڑوں میں دکھایا اس نے...

❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤R

مجھے سارے ہی چھوڑ جاتے ھیں
تم میرے ساتھ کچھ نیا کرنا
۔۔ 💔R

اب تو خوابوں میں بھی جلاتے ہو
غیر کا ہاتھ تھامے ہوئـے آتے ہو 💔
"

💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔👈

💜کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا💓
💝اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا__اور اگر نہ کھلیی تو دفنا دینا💔👈

الگ ہوں________؛!
پر غلط نہیں______؛؛🔥😘

کچھ تو سنبھال کر رکھتے صاحب۔۔۔۔ ❣
تم نے تو مجھے بھی کھو دیا۔۔۔۔۔❣

*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*

*توڑ دو نا وہ قسم جو کھائی ھے*
*کبھی کبھی یاد کرنے میں کیا بُرائی ھے*
*جون ایلیاء🖤🔥*

میں ٹھہر گیا ،وہ گزر گیا...
وہ کیا گزرا ، سب ٹھہر گیا...

خوشی کہاں _________ ہم تو غم چاہتے ہیں😢
خوشی تو اسے دے دو _________ جسے ہم چاہتے ہیں

#لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی😇
بس اک سادگی______ ھماری✌..!!
🔥🔥
💔

محبت جن سے کرتے ہیں
اُنہیں پھر اُڑنے دیتے ہیں
کہ جن کو چاہ ہوتی ہے
وہ خود ہی قید رہتے ہیں❤️👈

ٹوٹ کر بھی دھڑکتا ہے
دل سا کوئی وفادار نہیں دیکھا.....

🍁کچھ لفظوں کی ترتیب سے----- بنتی ہے شاعری💗
🍁کچھ چہرے بھی پوری------ غزل ہوا کرتے ہیں.💞

اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے🔥💯❣

🔥ارادے صاف ہیں🔥
🔥تبھی تو لوگ خلاف ہیں🔥✌

ہاتھ کی لکیریں صرف سجاوٹ بیان کرتی ہیں 😊
قسمت اگر معلوم ہوتی تو کبھی عشق نہ کرتا کوئ💗