جب تک کوئی لڑکی مجھے پرپوز نہیں کرے گی میں کھانا نہیں کھاؤ گا😌💔
, تعارف کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔۔۔۔
خراب ہوں اور اچھا خاصا ہوں....
میرے اندر معصومیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے😍🙈🙈
یہ الگ بات ہے کہ زیادہ باریک کوٹی گئی ہےنظر نہیں آتی😣😣😐🙄😒
میں____بھلانا بھی نہیں چاہتا اُس کو____لیکن !
مستقل زخم کا رہنا بھی _______بُرا ہوتا ھے۔۔۔!!!
کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
سچ کہوں وہ صرف کہا کرتے تھے
ہم تیری دنیا سے ایسے جائیں گے،،،
جیسے کسی حادثے میں زندگی جاتی ہے...
#
غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی..
تم ہوتے .ہم ہوتے . اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے.
🌋#R
تم اپنے ظلم کی انتہا کردو..
پهر ہم جيسے بے زبان ملے نہ ملے💔
🎩
لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے😂😂
لڑکی کو عورت بولو تو #بلاک کر دیتی ھے
یہ کیا چکر ھے🤔..¿
😂آج سارے اپنی عمر بتائیں🤔 پتہ تو چلے 🙈
کس سے احترام سے بات کرنی ہے😂
Mine:22
تمہیں دل تو دے دوں❤
پر تم نے رولا پا دینا ہے🙈🥀
#
میں بتاؤں کیا وہ داستان میرے دل سے کیوں وہ اتر گیا
میرے سامنے کوئی بات کی میرے سامنے ہی مکر گیا!! 💔
👌
"یہاں کسی کو بھی حسبِ آرزو نہ ملا_🔥🐾
"کسی کو ہم نہ ملے اور ہمیں تو نہ ملا_ 💯💔
کیسے کہوں کہ کیا ہو تم؟
چلو میں بتاو کیا ہو تم.
میرے لئے میری دنیا ہو تم.
چهو کہ جو گزرے وہ ہوا ہو تم.
میں نے جو مانگی وہ دعا ہو تم.
Sb so gay🤔
Good Night 
✨❤
لا حاصل کی تمنا ایسی ہی ہے کہ جیسے کوئی بچہ تتلی پکڑنے کی کوشش میں گھر
سے بہت دور نکل جاتا ہے پھر نہ تتلی ہاتھ آتی ہے نہ واپسی کا راستہ۔ 💔🔥✨
دن میں سورج رات میں تارے ہوتے ہیں
میری پوسٹ پر آنے والے بہت پیارے ہوتے ہیں❤🌸
معلوم بھی ہے کہ
ایسا ممکن ہی نہیں
پھر بھی حسرت رہتی ہے
کہ تم یاد کرو گے
بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔ باپ نے وجہ پوچھی-
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔“
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔😂😫😩😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain