روز آتے ہو، پڑھتے ہو، چلے جاتے ہو😕
آج کمینٹ کرو ، کوئی بات کرو
😋🙈🙈
بدلے ہیں انداز انکےکچھ اس انداز سے
کہ اب وہ بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ہیں
..
لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😅 ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی💊 اپنی فرمائشیں شروع کر دیں😏 " یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا " 😜😂🙈🙈🙈🙈😜😜😂
آئی فون والے جب تک شیشے میں سیلفی لے کر اپنا سیب سب کو دیکھا نہیں دیتے تب تک انہیں سکون نہیں آتا 😂
خیر سانو کی🙃😝😝
"_🌸🌿_"
- کسی کو کھو دیا ہے مسکرا کر 🙂
- کسی کے واسطے روئے بہت ہیں..!🥀🌸
🖤🔥
چیزوں کی قیمت ملنے سے پہلے ھوتی ھے
اور انسانوں کی قیمت کھونے کے بعد💔🍂
ہم محبت پرست لوگ جب رو نہیں پاتے
تو مسکرا دیا کرتے ہیں ....!!🙂🥀🔥 ✨
کبھی ديکھتا ہوں ہنستے ہوۓ لوگوں کے چہرے......
دُعا کرتا ہوں اُنہيں کبھی محبت نہ ہو.......💕
فقیر نے پیسے مانگے اریان نے کہا میرے ساتھ کام پر چلو شام کو 1000 لینا کہندا توں میرے نال چل شامی 2000 لویں🤣🤣😜😂😂😂😂🙈🙈🙈😕😕😕
میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ کہ برسوں اور ختم ہو جاو.
بلکہ ہوا کی طرح ہے خاموش مگر ہمیشہ آس پاس.
اگر لڑکیاں بھی لڑکوں کی طرح لڑتی ھوتیں تو....😍
مناہل یار لڑائی ھوگئی ھے حیا اور مسکان کو لے کے چوک میں پہنچ😛😁😁😁😂
😂😂🤣😕
جس پر زہر بھی اثر نہ کرے۔
تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے..🙃🖤🔥
❣ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤
مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے۔۔۔۔۔😏
سنگ مرمر تراش لینا تھا۔۔۔۔🙃
پہلا دوست:
کل بائیک پہ تمہارے ساتھ کون تھی؟
دوسرا: وہ میری کزن تھی
پہلا: پچھلے سال وہ میری کزن تھی...😜😂😂
👈مانا کہ حسنِ جانا کی تعریف ممکن نہیں 😒😒
😁
👈پر میری تو ممکن ہے میری ہی کر دو 😜😐😂
❣️✌️✌️😁🔫
❤😉
Khoty Paa Beithny 😡k Qabil Na Thy...
Sar Pa Jin Ko Bitha k Rakha Tha Mn Ny💔
رات بھر جاگتا ہے اک پاگل,
جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا....😊✌
😜ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں
😂😂😂😂
آپ بتائیں کیا آپ پاگل ہیں 😜🙊🙈🤣🤣😝
#
کہان ملتا ہے کوئی-----سمجھنے والا-----|
جو بھی ملتا ہے ------سمجھا کے چلا جاتا ہے--|
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain