وہ میری یاداشت چلی گیی ہے 🙄🙄
آپ میں سے کویی میری
جانو تو نہیں ؟؟
_*ضرورت جب بھی تھی مجھ کو کسی کے ساتھ ہونے کی*_
_*انہی مخصوص لمحوں میں مجھے چھوڑا ہے اپنوں نے*
ﺟﺐ ﺭﻭﺷﻦ ﺗﮭﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﻨﺲ ﮨﻨﺲ ﮐﮧ ﻣﻠﺘﯽ ﺗﮭﯽ ..
ﺍﺏ ﺩﻝ ﮐﮧ ﺯﺧﻢ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺖ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗ
مرکے کسی کو کیا الزام دینگےہم اپنی موت کا..."
!
ستانے والے بھی اپنےہوتےہیں اور دفنانےوالےبھی
اپنےہوتےہیں...
Jumma Mubarak My All Frndz.
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤
میں محبت گنوا کے سمجھا ہوں
یہ ضرورت سے مختلف شے ہے :'
🖤🔥
frndz....
جب لہجے بدل جائیں، تو وضاحتیں کیسی
نئی میسر ہو جائیں تو پرانی چاہتیں کیسی
💔💔💔
آنكھوں ميں ميرى ٹھہرو يا دل ميں اتر جاؤ
گھر دونوں تمہارے ہيں تم چاہے جدھر جاؤ
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔🙈
عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے💔💔💔
سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے� �💔💔
بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں ❤
میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا تو کوئی ہو ❤
"عشق کا تو پتا نہیں💘
پر"🔥
جو تم سے ہے وہ کسی سے نہیں 😍👈☝️
#قدرت_کے_کچھ_حسین_مناظر_میں___💖💞
#میرے_یاروں_کا_بھی_شمار_ہوتا_ہے___😘💞
سانس لینے سے سانس دینے تک ❤
جتنے لمحے ہیں 🔥سب تمہارے ہیں🌸💞
❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا......... .
تیرے لیے یہ ساری دنیا _❤
میرے لیے بس اک تُم _❤
یہ آینئے تجھے کیا دیں گے تیری خبر
آ دیکھ میری آنکھوں سے کہ تو کتنا حسین ہے
ہم اسے یاد بہت آئیں گئے
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا✌🔥
#____❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain