Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

نفرت کرتے ہو نا مجھ سے ۔۔۔۔۔۔۔ تو اس قدر کرنا ۔۔۔۔!!!!!
کہ میں دنیا سے جاؤں اور تیری زبان پر لفظ شکر ہو ۔۔۔۔!!!!!

سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .💘💘

میں تو پہلے ہی بگڑا ہوا ہوں 💪💪
تم جیسے میرا کیا بگاڑ لو گے 💪💪

میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے
ہوتا ہے ، چلتا ہے، زندگی ہے...

داد ملتا ہے درد سنا کر ۔۔۔
عجب ہنر ہے یے شاعری بھی۔۔۔۔۔🌹

لوگ ڈیٹ پر لے جاتے ⛺
میں عمرہ پر لے جاؤں گا 🕋
انشاء اللہ🌟🌟
#Ameen

بادام زیادہ کھالئے ہیں
کوئی بتایا گا فالتو عقل
کا کیا کروں😂😂😋😋

✌✌ھم اپـنی اسی ادا پر تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!
نفرت ھو یـا محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیـں❤🔥

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸

رونے کی سزا ہےنہ رولانے کی سزا ہے
یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ہے
ہنستے ہیں تو آنکھوں سے نکل آتے ہیں انسو
یہ ایک شخص کو بے انتہا چاہنے کی سزا ہے❣❣

Good Night..r1

کیسے ممکن بھول جائیں تمہیں۔۔۔
قصہ زندگی نہیں ۔۔۔حصہ زندگی ہو

اس کو فرصت نہیں ہے دنیا سے
وہ جو اک شخص میری دنیا ہے
#

اس نے کہا میں تمہیں لائک کرتی ہوں🙈🙈
میں نے کہا ساتھ کمنٹ بھی کر دیا کرو!😜😂😛

تقدیرکےلکھےپرکبھی شکوه نہ کرو کیونکہ ہم ابھی اتنے عقلمند نہیں ہوئےکہ خدا کے ارادےسمجھ سکے

ایک شعر آج میرے لیئے۔۔۔۔👇

بیوی۔ سردی کی وجہ سے میری ناک بند ہو گئ ہے
شوہر۔ یہ سردی کا اثر تمہاری زبان پر کب ہو گا

سنو لڑکیوں
ہم لڑکوں کو دیکھ کر
بال کان کے پیچھے کرنے کا کیا سین ہے🙈🙉🙊😂😂

بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں..

محبت تو ہم دونوں کرتے تھے
میں اس سے اور وہ کسی اور سے
💔