سنو، کسی کو ________محسوس نہ ہونے دینا
کہ تمہاری چاہتوں سے میری سانسیں چلتی ہیں
💞نازک مزاج ہےوہ پری کچھ اس قدر
پا ئل جو پہنی پاوں میں تو چھم چھم سے ڈر گئی ❤️
Good Night..
میرا موڈ بھی چائنہ جیسا ہو گیا ہے 😜😜
چلتے چلتے off ہو جاتا ہے😎😍
سمجھ لو مر گیا ہوں _____ میں
پھر جو محسوس ہو بتانا مجھے؟
بٹ گئی ذات میری ٹکڑوں میں
اس قدر ٹوٹ کر۔۔۔۔۔تمہیں چاہا
دھوکہ ہے اِک فریب ہے منزل کا ہر خیال
سچ پوچھیۓ تو سارا سفر واپسی کا ہے
جو تیرے بچھڑنے سے,,______,,مجھے مرض لگا ہے..
اِسی مرض میں مر جاؤں میرے حق میں دعا کرنا.
اعتبار کیجئے تو صرف آندھوں کا__💯✌
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی🙌🙃
محبت تم سے ہر کوئی کرے گا -🙃
مگر کہاں سے لاؤ گی تابع دار میرے جیسا❤
💯🍂
خیال کیجئیے مر نہ جائوں کہیں
جان لیوا ہے مصروفیت آپ کی...
Good Night 
😔😔😔😔😔😔
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دُکھ کو ..!
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پر مر جاتے ہو!
: : نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💖
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.💖
سخت زباناں رکھن والے دیندے نہیں نقصان
بلھیا ڈر اونہاں توں جہڑے جُھک جُھک کَرن سلام
مہنگا ہو گیا ہے یہ عشق یارو
اب خط نہیں سمارٹ فون دینے پڑتے ہیں...😂🙊😜
آج مجھے 1 لڑکی👩 نے گالیاں دیں
حالانکہ وہ خود نالی
میں گری تھی
میں تو صرف ہنسا تھا..😂😅😅🤣
مِیرے اندر کہیں 😊
بِن کہے، بِن سُنے 😘
ٹھہر سے گئے ہو تم😍
تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ مرے چل کے کبھی
میں تو تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا ہوں🖤
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain