تم بھی شیشے
کی طرح نکلے.....
جس کے سامنے آئےاسی کے ہو گئے😋
>, بڑی حسین زندگی تھی جب کسی سے نہ محبت تھی نہ نفرت تھی
میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں😍😛
تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝
"کہ"
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝
ﻭیکھ ﻧﺠـﻮﻣـﯽ... ہتھ ﺩﯾﺎﮞ ﻟﯿـﮑﺎﮞ
ﺑﺨـﺘﺎﮞ ﻭﺍﻟــﯽ ....... ﮔﻞ ﺗﮯ ﺩَﺱ
ہن ﺗـﮯ ﺳـﺎﮦ ﻭﯼ ﻣُـﮑﺪﮮ ﺟـﺎﻧﺪﮮ
ﺟـﯿﻮﻥ ﺩﺍ ﮐـﻮﺋـﯽ ..... ﻭَﻝ ﺗﮯ ﺩَﺱ
اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو
جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا جو برا ہو گا وہ سبق دے گا
اس نے محبوب جو بدلا تو تعجب کیسا
لوگ کافر سے مسلمان بھی تو ہوتے ہیں
💔🔥
میری خاموشی ہی شاید میرے بیان سے بہتر تھی
میں نے اپنا آپ گنوایا ___ اپنا آپ بتانے میں!🔥
محبت تو ویسے بدنام ہے😁😊😃
اصل تکلیف تو سلو نیٹ دیتا ہے😁😁😊
اس کی ادا اور وفا کی قسم
اف کیا قسم۔تھی خداکی قسم❤
اپنی اُداسی مجھے دے...
میرے حصّے کا تُو مسکرایا کر❤️
شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی 😂😜
✍🏻*کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ ہمیں اگنور کر رہے ہیں لیکن دراصل آہستہ آہستہ وہ ہمیں کھو رہے ہوتے ہیں .!!!*💞💞
دیر سے ہی صحیح مگر آج یہ بات سمجھ میں آئی ہے،،،
🌷🌺💕💔🌷💓💖🌺
کہ تو دل سے نہیں صرف ضرورت سے پیار کرتا تھا..!!
تیرے عشق میں ڈوب کر قطرے سے دریا ہو جاؤں
میں تجھ سے شروع ہو کر تجھ پر ہی فنا ہو جاؤں
سب کے چکر چل رہے ہیں۔💓😐
اور مجھے چکر آ رہے ہیں۔۔😐😒
سمندر کی# طرح ہے #ہماری پیچان #🤞🏻
اوپر سے #حاموش اندر# سے طوفان #🥀🔥🔥
*اس نے کہا کب تک میرا ساتھ دو گے😍*
*میں نے کہا😄*
*جب تک تم ایزی_لوڈ نہیں مانگتى😂😜😁*
لڑکی: بھائی یہ قیمے والی بانسری کتنے کی ہے؟؟
دوکاندار: بہن اسے کباب کہتے ہیں
🤣😁😅
وہ سمجھتا ہے ہر شخص بدل جاتا ہے
اسے لگتا ہے زمانہ اس کے جیسا ہے💔
چھوڑ جائیں گئے دنیا دانش کی طرح
روتی رہ جاو گی تم بھی مہوش کی طرح
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain