بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مَرے ہیں
کچھ خواب میرے عین جوانی میں مَرے ہیں
درد شدت کا ہو، اور ہمدرد کوئی نہ ہو،
ایسےتلخ ایام بھی، آتے هیں زندگی میں💫💔🔥
محترمہ---
تمھارے واسطے ہی تو پوسٹیں کرتا ہوں۔
کمینٹ کر کے میرا مان رکھ لیا کرو۔🙈😜🙊
ﮔﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺳﻮ ﻣﻘﺎﻡ ﺗﮭﮯ۔۔۔۔
ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮﻭﮞ ہی ﺳﮯ ﮔﺮ ﮔﺌﮯ ۔۔۔۔
بات یہ ھے کہ لوگ بدل گئے ھیں
ظلم یہ ھے کہ وہ مانتے بھی نہیں
بہت شوق تھا مجھے سب کو
خوش رکھنے کا۔۔۔۔۔؟؟
ہوش تب آیا جب خود کو
ضرورت کے وقت اکیلے پایا...!!!!
بیوی شوہر سے:
"نہا کر نکلیں تو آپ سے کچھ پوچھنا ہے آپ کے موبائل کے بارے میں"
(چار دن ہو گئے شوہر ابھی تک نہا رہا ہے)
😂😂😂😂😂
Jis Dost Kayy Dost Bohot HOon Woh Dost, Dost nahi Hota💯....!!🔥🙂
ﺯﮨﺮ ﺩﯾﺠﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﺳﻠﯿﻘﮯ ﺳﮯ.
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﺟﺘﻨﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ.
گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں
وہ شاید اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے...
گردن جھکا کر پھر دیکھتے ہے تصویر یار.
تقاضہ عشق ہے تیرا دیدار بھی ادب سے ہو.
میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂
شاعری سے لگاؤ رکھنے والو
ایک شعر ہی سنادو❤😏😏🤗
"آج ڈھلتی ہوئی شام نے جب رنگ بدلا
ہم کو بدلے ہوئے لوگ بہت یاد آئے..!!❤️
*ایسی چاہت سے لاکھ بہترتھا*
*کاش تم کُھل کے دشمنی کرتے*💔🥀
🌹میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں 💔
💖دے کر مجھ کو داد ، اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں
ہم سے کیا رونق ہو گی..
#
اک بار اپنی با نہوں میں سلا تو سہی
جھوٹا ہی مگر پیار دکھا تو سہی
سنا ہے مانگتی ہو رب سے کہ خوش نہ رہوں
میں جینا ہی چھور دوں گا تو آ تو سہی
چائے ☕ ھو #یا میری #بات
مٹھاس دونوں میں ایک جیسی ھے❤
♤《》♤
سجن ٹر گئے رونق ٹر گئی سنے ھو گئے ویڑے
آجا سجناں یاد کراں میں ھر چرخے دے گیڑے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain