Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

کاش تم زونگ بن جاؤ🙈
اور میں تمہیں
سب کچھ کہہ دوں🙋♂️

🥀وہ ہماری #معیار کیا #گرائے گا۔۔؟🙈
🌹جن کا #اپنا کوئی #معیار نہ ہو۔۔⁦🤼

اے مجھے خواب دکھاتے ہوئے لوگو سُن لو.
میرا دُکھ یہ ہے کوئی خواب نہیں بھولتا میں.

ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ❤
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎہ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ..!!💓

انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو۔۔۔🔥
ہم ٹھہرےاناپرست کہا جی الحَمْدُ ِلله...💔🥀"_

چند لفظوں میں محبت کی گواہی دے کر
لوگ شدّت کا بھرم توڑ کے رکھ دیتے ہیں 🔥💔
🌹🥀

ہوئے ہیں برباد کچھ اس طرح سے ہم..
زندگی تھی جینے کیلئے اور مر رہے ہم..

ھم تیری زندگی سے یوں جائیں گے..
جس طرح______حادثے میں جاں جاتی ھے..!!!💞

مجھے 10 روپے ملے ہیں ...🙄
جس کے بھی ہیں
وہ اپنا _ شناختی کارڈ, __ بے فارم, __ اصل تصویر' _ اور 1000 روپے دے کر لے جائے ...🙊
شکریہ😌😂

زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں

ساتھ چلنے کو چلے تھے سب دوست لیکن،،،
💔🌷🌺💕💔🌷💓💕🌷
مگر میری منزل کا ساتھی میرا سایہ نکلا..!!

"ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو،
تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے"۔🔥

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤

شادی شادی شادی آخر كیا ہے یہ شادی...???
میری كروائیں , تاکہ مجھے بھی پتہ لگے.. 🙈😂😹😝🤣

لندن میں بارش ہو تو دو منٹ میں پانی غائب ہو جاتا ہے
ہمارے ہاں ذرا جدید سسٹم ہے
بارش ہو تو سڑک بھی غائب ہو جاتی ہے ۔۔😀😀😂😂✌🏻

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے
ایسا "عشق"کرتے ہیں ہم تم سے❤

اگر کمنٹ نہیں کرنے ہوتے😐😏
تو چھپ چھپ کے پوسٹ بھی نہ دیکھا کریں😝😂

باپ : سچ بتاؤ یہ سو کا نوٹ تمہیں کس نے دیا؟
بچہ
: مجھے گلی سے ملا اگر یقین نہیں تو دیکھ لیں باہر آدمی کافی دیر سے ڈھونڈ رہا ہے۔
😝😝😝😝

میں اب چاہت کی اس منزل پر آ پہنچا ہوں💞🔥
تیری جانب کسی کا دیکھنا مجھے اب اچھا نہیں لگتا♥️
😏

کاش وہ مجھے😛
ایسے سمجھے جیسے 🙈
میڈیکل سٹور والا🙄
ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ھے😂🤣