جو لوگ آپ سے بغض اور حسد رکھتے ہیں ان سے نفرت نہ کریں کیونکہ یہی تو اصل فین ہیں۔ جنھیں مکمل یقین ہے کہ آپ ان سے بہت بہتر ہیں۔۔💯
اے انسان اتنی سی بات تو کیوں نہیں سمجھتا.. 😌
تیرے نصیب کا لکھا تجھ سے کوئی لے نہیں سکتا..
پہلے کچھ دیر ساتھ چل کے دیکھو
پھر مجھے ہمسفر بولنا
Ye #Larkiyan bhi kitni #mASooM hoti hain na😌
#apni #half_life #bhaiyo ko # parents ko # khush krne me laga deti ha....😌 half #husband ko # susral ko...😌😫 #shadi_Se_phle_apni_choti_choti _wishes apne # dil Me # chupa_leti_hain😢😤 ...
#ke kahin hamare #bhaiyo ko ya #father ko # bura_na_lag_jaye    😡😤..or
#shadi_ke_bd is # dar me rehti hai ke hum Se kuch ghlti na ho jae 😞#susral_wale gussa na kr len😠... # husband_kuch_bol_na_de Kya # life hai in # Girls ki bhi.... 😔😔
#Dear_boys plz # respect_ur mother, sisters , wife and daughters..😻😻 #Respect_Every_girl😌👸
ہاں تو انٹیلیجنٹ لڑکوں اور لڑکیوں
بتاو
پاکستان کا قومی سالن کونسا ہے
😂😂
اوروں کو ہو مبارک رنگینیاں جہاں کی
میں نے تو جو بھی دیکھا، دیکھا تری گلی میں
صَلَّى ﷲُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم❤
بیوی شوہر سے ”سنا ہے آپ کا دوست غلط لڑکی سے شادی کر رہا ہے آپ اس کو روکتے کیوں نہیں ۔“
شو ہر ” میں کیوں روکوں اس کمینے نے مجھے روکا تھا کیا “۔




*پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی💯*
وہ لوگ اچھے لگتے ہیں جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ہوتے جو مسکراتے ہیں، ہلکے پھلکے انداز میں بات کہتے ہیں اور سنتے ہیں یقین جانیئے زندگی انہیں لوگوں کی وجہ سے بہت خوبصورت ہے....!!!!
Namaz time ❤🕠
There is nothing either good or bad but thinking makes it so.
ھم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ھیں جہاں مرد ایک غسل کر کے پاک ھو جاتا ھے جبکہ عورت اپنی پاکیزگی ثابت کرنے کیلٸے پوری زندگی لُٹا دیتی ھے
حکومت نے زبردستی مسجدیں بند کروائیں
تو سوچو 🤔اگر حکومت چاہے تو
شراب، زنا، اور جوئے کے اڈے بھی بند کرواسکتی ہے
کچھ وقت لگےگا...🔥
اس کے بعد وقت مٽال دے گا ہماری...🤞
*انشاء اللہ*
آگ کی تاثیر تپش، برف کی ٹھنڈک اور گناہوں کی تاثیر پریشانیاں ہیں۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ انسان گناہ کرے اور اس کی زندگی میں پریشانیاں نہ آئے۔
*محبت اور آنسوؤں کا بھرم*
*خدا کے سوا کوئی نہیں رکھتا*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain