⭕ne Allah
⭕ne Prophet
⭕ne Book
⭕ne Qiblah
⭕ne Ummah
کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا🤔🤔
ڈاکٹر : آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا 🙃🤭🤣
😂😂
*سمجھدار انسان دوسرے کی غلطیوں سے سیکھتا ہے -* *اور* *ہم دوسروں کی غلطیاں* *سنبھال* *کر رکھتے ہیں -* *تاکہ* *بوقت ضرورت اپنی غلطیوں کے* *دفاع کیلئے استمعال کر سکیں.....!
✍🏻 *زندگی کبھی آپ سے معذرت کرنے والی نہیں ہے اسے گٌزارنا سیکھیں۔*
✍🏻 *زندگی مفروضوں اور خوبصورت باتوں کے سہارے نہیں گزاری جا سکتی عملی زندگی کچھ اور ہے ایسے ایسے مرحلوں میں سے گزرنا پڑتا ہے کہ سب خواب اور سنہری باتیں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں۔*
خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤️
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
محبت کہا سے شروع ہوتی ہے🤔
ملتان سے
لاہور سے
یا کراچی سے🤣🤣
یہ دنیا ہے صاحب
محفل میں بدنام اور منہ پر سلام
🔥Drive Towards the Sharah e Faisal 🚗
✍راستہ ایک ہی تھا حضرت موسیٰ علیہ اسلام گزر گئے*
*فرعون ڈوب گیا بھروسہ راستے پر نہیں اللّہ پرکرو*
*_کتنے بے وقوف ہیں وہ لوگ جو اپنے والدین کی خدمت کرکے دعا نہیں لیتے اور دوسروں سے کہتے ہیں میرے لیے دعا کرنا....!!!*
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
wearing unbranded and cheap clothes doesn't mean you are poor remember: you've a family to feed not a community to impress
Apny parents ko ziada se ziada time diya kren ku k kuch logo ko apny parents se milny qabristan jana prta hai!!(Syed Asad)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain