کہتے ہیں اک لڑکی کہ پڑھنے سے سارا گھر تعلیم یافتہ ہو جاتا ہے
لیکن 🧐🧐
اس لڑکی کے سکول یا کالج جانے سے جو دس لڑکے فیل ہوتے ہیں 🤪🤪
ان کا ﺫمہ دار کون 🤔🤔
انترمنتر جنتر دھوم دھڑک شوم شڑک
پڑھ تو نہيں ليا ??
شادی نہ ہونے کا منتر تھا
😂😂😂😂😂😂😂😂
لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂🤣
میں نے تو گھر والوں کو کہا ہے کہ
سونا اور مہنگا ہو جاۓ گا 🙊
ہن بندہ ہور کنے اشارے کرے😒
جو وہ دے گیا کیا وہ درد تھا
اگر درد تھا تو کمال تھا
نہ میں جی سکا نہ میں مر سکا
یہ کمال کیسا محال تھا
آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہیں
یہ مت کہو خدا سے میری مشکلیں بڑی ہیں
یہ مشکلوں سے کہہ دو میرا خدا بڑا ہے
اگر کوئی تم کو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے۔
تو پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا کے اس کو اندھیروں میں روشنی کی کرن میں تم نظر آئے ہو
جب یاد آتی ہے نیندیں اڑ جاتی ہیں
بھوک مر جاتی ہے خواب کھو جاتے ہیں
ہمیں تو درد بھی انھوں نے دیا
جن کے درد میں برابر کے شریک ہوا کرتے تھے
80% شوہروں کو ذرا پتا نہیں ہوتا کہ ان کی بیوی کیوں ناراض ہے
باقی %20 کو پتا ہی نہیں ہوتا کہ ان کی بیوی "ناراض" ہے
😂😂
سرد موسم نے یہ سکھایا ہے
کوئی مرتا نہیں نہانے سے
خرچ کرنے کو بادشاہ ہیں ہم
جان جاتی ہے بس کمانے سے
😂
چیزیں وقتی ہوتی ہیں ٹوٹ جاتی ہیں۔
رویئے دائمی ہوتے ہیں۔
صدیوں تک اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں۔
صبر ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی۔
نہ کسی کے قدموں میں اور نہ کسی کے نظروں سے۔
میں نے اداس ہو کر دل سے پوچھا....؟
محبت کیا ہوتی ہے
دل نے بڑے آرام سے کہا
کاکا میرا کام صرف خون سپلائ کرنا ہے اے کم
توسی آپ ایجاد کتیاں نے
😂😂😂
اچھا خاصا انسان گورا ہونے والا
ہوتا ہے کہ پھر سے گرمیاں آجاتی ہیں
😂😂😂😂😂
کوئی لڑکی سوتیلا بوائے فرینڈ ہی بنا لے
😁😁😁😂😂
تیری دوستی میں دیوانے ہوگئے
تجھے اپنا بناتے بناتے خود سے بیگانے ہوگئے
پکار لے پیار سے ایک بار میرے دوست
مرغے کی آواز سنے زمانے ہو گئے
😂😂😁
دلہن کو تقریب میں سب سے آخر میں ایسے لایا جاتا ہے جیسے ویڈیو گیم میں سب سے بڑی بلا کو آخر میں چھوڑا جاتا ہے
😂😂😂😂😂😂
وقت بہت قیمتی ہوتا ہے
ہمیشہ دوسروں کا ضائع کریں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain