یہ وہ واحد ملک ہے
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﺎ ﺑﻐﯿﺮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻝ ﮐﺌﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
😂😂
بیٹا لڑکی والے آ رہے ہیں لمبی لمبی چھوڑنا
میں..!!!
ابو چابی دینا ٹرین اندر کرنی ہے۔
😂😂😂😉😂😂😂
کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے
دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے
کوشش ، سچ ، یقین
کوشش : دن بہتر کے لیے
سچائی : اپنے کام کے ساتھ
یقین : الله کی ذات پر
صبح بخیر
اے اللہ جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی رہ گئی اس پر تیری رحمت کے طالبگار ہیں ہم پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے
آمین
صبح بخیر
اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو
اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے
آمین
صبح بخیر
بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے
اے اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم پر اپنا کرم فرما
بییشک تو غفورورحیم اور ہر چیز پر قادر ہے۔
میری نظر میں دنیاوی رنگ و ذائقے کی کوئی اہمیت نہیں
کل رات میں نے خربوزہ نکالا کاٹا اور کھا لیا
آج امی پوچھ رہی ہیں بیٹا کدو نہیں مل رہا
😁😂😁😂
پتے جھڑتے نہیں ہوا جھاڑ دیتی ہے
لڑکے بگڑتے نہیں لڑکیاں بگاڑ دیتی ہے
😁😁
چیونگم چبانے والے کا معدہ ضرور یہ سوچتا ہوگا
کہ یہ کیا کھایا جارہا ہے جو نیچے نہیں آرہا ہے
😂😂😂
مرد بڑی پیاری چیز ہے😍
کبھی ایک لڑکی کی خاطر دوسری لڑکی کو نہیں چھوڑتا بلکہ دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کی پوری کوشش کرتا ھے
😅😁😁
رکشے کے ساتھ لٹک کر اگلے چوک تک جانے والے
عاشق بھی محبوبہ سے سوئیزر لینڈ سے نیچے بات نہیں کرتے۔
😂😂
جن کو یہ پتا نہیں لگتا کہ رضائی میں ٹھنڈ کدھر سے آ رہی ہے۔۔۔
وہ بھی لڑکی کو کہتے ہیں ۔۔۔
پلیز مجھے بتاو پریشان کیوں ہو۔۔
میں کوئی حل نکالتا ہوں
😂😂
لڑکیوں کا لوڈ مانگنے کا طریقہ
اگر میرا میسج نہیں آیا تو سمجھ لینا میرا پیکج ختم ہو گیا
😂😂
لڑکی والے ہمیں آپ کا بیٹا پسند نہیں ہے
گھر والے میری طرف دیکھتے ہوے
پسند تو ہمیں بھی نہیں ہے تو کیا گھر سے نکال دیں
😁😁
گھریلو ٹوٹکہ
اگر آپ کی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو
تو موبائل کواپنے سر پر سات بار گھما کر آنکھ بند کر کے کچرے کے ڈبہ میں پھینک دے.
😌 جلد افاقہ ہوگا شکریہ.. 😛😂🤣🙏
بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😔😒😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😜😂😍
جن لڑکوں سے نہاتے ہوئے صابن پھڑک کے ٹوئلیٹ میں گر جاتا ہے وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں جانو تمہیں مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا
😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ یہ پیار اکثر وہاں پیدا ہو جاتا ہے
جہاں سوال پیدا نہیں ہوتا
😂😂😂😂😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain