Damadam.pk
-MANl-'s posts | Damadam

-MANl-'s posts:

-MANl-
 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😅
ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی💊
اپنی فرمائشیں شروع کر دیں😏
" بھائی یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا "
#😜✌😂🙈

-MANl-
 

سردی کہتی ہے نہانا نہیں
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں
مہنگائی کہتی ہے میں نے جانا نہیں
اور تم کہتے ہو گھبرانا نہیں

-MANl-
 

اگر کسی لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
کامیابی اس کے قدم چومے گی
😂😉

-MANl-
 

شادی میں جوتوں کی جگہ دولہا کا موبائل چھپاؤ
😨پانچ ہزار کیا پچاس ہزار بھی دیگا 😃سوچ
🤔بدلو آمدنی بڑھاؤ
😂😂

-MANl-
 

اگر میں آپ کی ایک بات ماننے کے لئے تیار ہو جاؤں تو آپ کیا بات منوائیں گے؟؟؟
سچی سچی دسو سارے
😝🙊😂

-MANl-
 

اگر آپ بور ہو رہے ہیں ہوں تو ٹائم پاس کرنے کا بہترین طریقہ 🤣🤣🤣
شاپنگ مال جائیں اور دل کھول کر شاپنگ کریں 😉😉😉😉
اور آخر میں ٹرالی کائنٹر پر چھوڑ آئیں 🤗🤗🤗

-MANl-
 

بریک اپ کے بعد لڑکیاں
گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول لیتی ہیں
پھر بچوں کو کُٹ کُٹ کے بدلے لیتی ہیں
😂😂😂✌🏻

-MANl-
 

استانی بچوں سے آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
دس منٹ بعد
استانی ٹرین دکھاؤ
شاگرد۔۔۔ آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی😎😁

-MANl-
 

وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی 🙄
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی🙈 سوہنی
🙄😉😂😂😂😂

-MANl-
 

ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا..
بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے..
بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی😪
دو تیلیاں نکالی😪
ایک واپس رکھ دی😪
دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے😪
اگلا حصہ پھینک دیا😪
پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے..
پتر مینوں نئی پتہ..
😂😂😂😁😁😂😂😁😂

-MANl-
 

وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی
😁😁😂😂😂😂

-MANl-
 

وہ لڑکیاں جو بسکٹ کھانے کے بعد پیکٹ میں موجود چورا بھی نہیں چھوڑتی وہ بھی جانو کوکہتی ہے جانو تھمارے لئے دنیا بھی چھوڑ دوں گی
😂😂😂😁😁

-MANl-
 

میری تسبیح کہاں ہے
بیوی تو ملتی نہیں ہیں
کہیں ایسا نہ ہو کہ حوریں بھی گنواں بیٹھوں
😒😁😁

-MANl-
 

جو آنٹیاں 35 سال کی عمر میں اپنے آپ کو چاند سمجھتی ہیں
ان سے کہہ دو چاند کی آخری تاریخ29 یا 30
😂😂 ہوتی ہے

-MANl-
 

آج سردی بہت ہے میں گلی میں چادر لپیٹے جا رہا تھا۔
پڑوس والی آنٹی کہتی
اے پروین تو سسرال توں کدوں واپس آئی ایں😳
فٹے منہ سردی دا
😂😁😁😁😂😁

-MANl-
 

غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے
سمجھدار وہی ہوتا ہے
جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے
😌😝😜😂✌🏻

-MANl-
 

دورحاضر میں وہی شخص سر اٹھا کر چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہیں
😂😂

-MANl-
 

خوش نصیب ہے وہ انسان جسکو دن میں پانچ بار اپنے رب سے ملنے کا موقع ملتا ہے۔

-MANl-
 

کسی نے کم ظرف تو کسی نے اعلیٰ ظرف جانا مجھے۔
جس کا جتنا ظرف تھا اس نے اتنا پھچانا مجھے۔

-MANl-
 

اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی اور سزا کا علم ہوجائے تو بندہ صرف فقیروں اور عریبوں سے ملے اورمٹی پہ بیٹھے۔