Damadam.pk
-MANl-'s posts | Damadam

-MANl-'s posts:

-MANl-
 

شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے 🤴
جو اپنے اردگرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہو رہا ہوتا ہے ۔
کہ
آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں؟؟؟
😂😂😂😂😂

-MANl-
 

دن میں سورج رات میں تارے ہوتے ہیں
زیادہ پوسٹ کرنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں
😂😂😂😁😁😁😁

-MANl-
 

دل کرتا ہـے تمہیں دعا میں مانگوں
پر ڈر لگتا ہـے، سچ میں پلے نہ پڑ جاؤ
😂😂😂😂

-MANl-
 

میں دس پندرہ دن سے نوٹ کر رہا ہوں
جیسے جیسے ٹھنڈ بڑھتی جا رہی ہے گرمی کم ہوتی جا رہی ہے
😂😂😩😩😩😂

-MANl-
 

جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے پر زبان سے لگی چوٹ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی
اس لئے بحث مباحثہ سے بچیں اور مار پیٹ کر کے مسلہ حل کر لیں...😁😂

-MANl-
 

جلدی سے پورا ہو جائے میرا یہ خواب
میں تم اور چھوٹے چھوٹے جناب
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

کرنی ہے تو بس لو میرج ورنہ بچے کیا سوچیں گے
ساڈے ابو کولو اک کڑی وی سیٹ نہیں ہو سکی
😂😂😂😜🤫🤫🤫🤫🙈🙈🙈🙈🙄🙄🙄🙄

-MANl-
 

جب عشق کی بیماری لگتی تب
دو بچوں کی ماں بھی پیاری لگتی
😑😑😑😂😂😂

-MANl-
 

لائف کی اتنی بینڈ بجی ہوئی ہے
کہ کتا بھی بھونک کر جائے تو لگتا ہے نصحیت کرکے گیا ہے
😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

دوسری شادی پر حکومت کی پابندی
پہلی شادی پر گھر والوں کی پابندی
سانوں فیر بارڈر تے بھیج دو
😂😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

پارک میں بورڈ پر لکھا تھا
جانور لانا منع ہے🐅🐘🐎
میں نے ارد گرد دیکھا 👀
اور "ر" مٹا دیا👻😂😂
😂😁😁😂😁😁

-MANl-
 

اس کا آخری میسج آیا بارات آگئی ہے
اگر پیسے لوٹنے ہیں تو آجاٶ😂
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں.😜
😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

بابا جی کہتے ہیں بیوی اور ٹی وی میں کوئی فرق نہیں ہوتا اک ڈرامہ ختم دوسرا شروع😂😜✌
😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

کوئی شادی کی سیٹیں نکلیں تو مجھے بتانا۔
میں نے بھی اپلائی کرنا ھے۔
😛😛😛😜😜😜

-MANl-
 

دیکھ ایسے نہ کر بہک جائے گی سہیلی تیری
یوں میرے میسج روز اس کو سنایا نا کر
😂😂😂

-MANl-
 

رشتہ داروں کو بندہ تھوڑی سلیری بتائے تو عزت نہیں کرتے زیادہ بتاؤ تو ادھار مانگ لیتے ہیں اب سمجھ نہیں آتی بندہ پیسے بچائے یا عزت