Damadam.pk
-MANl-'s posts | Damadam

-MANl-'s posts:

-MANl-
 

ایک چائنیز کو پاکستانی دوست نے جلیبیاں دی
اس نے غور سے جلیبی کو دیکھا اور رونے لگ گیا
پاکستانی نے پوچھا رو کیوں رہے ہو ؟
وہ جلیبی کی طرف اشارہ کر کے بولا!
یہ تو لکھا ہے کہ "تمہاری ماں مرگئی ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

آج غلطی سے پنکھے کا بٹن دب گیا
سب ایسے دیکھنے لگے جیسے میرا تعلق دوسری دنیا سے ہے
😂😂😂

-MANl-
 

آج کل کچھ لڑکیوں کی رخصتی پر ماں باپ سے زیاده محلے کے لڑکے رو رہے ہوتے ہی
😂😂😂😂

-MANl-
 

ہاۓ کب آئیگا وہ دن جب وہ میرے بچوں سے کہے گی سوجاؤ🙈🙈
میں تمہارے پاپا کے پاؤں دبا کے آتی ہوں 😜🤪🤪
🙊🙈🙊🙈

-MANl-
 

ﭨﯿﻨﮑﯽ ﻓﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ
ﭘﺎﻧﯽ ﺿﺎﺋﻊ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ
ﻧﯿﭽﮯ "ﭨﻮﻧﭩﯽ" ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﻨﺎ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﭨﯿﻠﻨﭧ ﮨﮯ
😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

پیر صاحب سے میزبان نے پوچھا, آپ کے لیے حلوہ لاؤں یا سویاں؟
قربان جاؤں پیر صاحب کے جواب پر , کہنے لگے
بیٹا ! آپ کے گھر میں ایک ہی برتن ہے کیا؟🤣😂😝
😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

پپو یار میں نے سنا ہے کہ جن کے سر پر بال نہیں ہوتے وہ لوگ بہت عقلمند ہوتے ہیں
امجد یار میں بھی کہو کہ میں نے کوئی لڑکی گنجی نہیں دیکھی
😋😁😁😁😂😂😂😂

-MANl-
 

دنیا میں ایسی کوئی ٹھنڈ نہیں بنی
جو شادی میں جاتی لڑکی کو سویٹر پہنا سکے
😂😂😂😂

-MANl-
 

لائف کی اتنی بینڈ بجی ہوئی ہے
کہ کتا بھی بھونک کر جائے تو لگتا ہے نصحیت کرکے گیا ہے
😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

ہمیں گرمی نے لوٹا تو سردی میں بھی بہت دم تھا
ہماری ٹوٹی بھی وہ والی کُھولی جس میں گرم پانی کم تھا
😋😜😜✅✅

-MANl-
 

آج امی جان نے پوچھا عید پر کیا چاہیے
میں نے کہا دلہن
بس تب سے کمر کی ایک ایک ہڈی درد کر رہی ہے
😍😍😍😍😍

-MANl-
 

بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں
😂😂😂

-MANl-
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔
😂😂😂😂

-MANl-
 

اس نے کہا میں اندر سے ٹوٹ چکا ہوں
میں نے پانی میں ایلفی ملا کے پلا دی
ہن میرے نال بولدا وی نئ
😂😂😂😂

-MANl-
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو
😂😂😂😂

-MANl-
 

کمال کے دن تھے وہ بھی
جب میڈم مرغا ہمیں بناتی تھی
اور امتحان میں انڈے🐣 خود دیتی تھی.

-MANl-
 

سنو بھائی کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے؟؟؟
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو😛😂

-MANl-
 

جدید تحقیق کے مطابق بچے اتنا شور نہیں کرتے
جتنا ان کو چپ کروانے کے لیے انکی مائیں کرتی ہیں
😂😂😂😂😂

-MANl-
 

جب اکیلا ٹیچر سارے سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا
تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہے
😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

تمھاری محبت میرے دل میں کچھ اسطرح سے بس گئ
جیسے ایک چھوٹے سے رکشے میں موٹی آنٹی پھنس گئ
😂😂😂😂😂😂