Damadam.pk
-MANl-'s posts | Damadam

-MANl-'s posts:

-MANl-
 

ایک آدمی کار دھو رہا تھا
تبھی پیچھے سے ایک عورت گزری
اور پوچھا کار دھو رہے ہو
آدمی : نہیں پانی دےرہا ہوں شائد بڑی ہوکر بس بن جائے
🎩
😁
👕👍
👖

-MANl-
 

روز ايک اجنبی شخص کو ديکھ کر مسکرايا کرو
تاکہ وہ اپنی ساری پريشانياں بھول کر سارا دن يہی سوچتا رہے
اے چول کون سی
🎩
😁
👕
👖

-MANl-
 

مریض ڈاکٹر صاحب کوئی کوڑی دوائی نا لکھ دینا
ڈاکٹر : تینوں فیر ادھا کلو جلیبیاں نہ لکھ دیاں
🎩
😁
👕👍Great!
👖

-MANl-
 

ایک آدمی نے مسجد سے چپل چوری کی اور پکڑا گیا
مولوی بولا اس نے چوری کی ہے
اس کو گنجا کرو
آدمی نے کہا
یہ ایک چپل واپس لو
اور فوجی کٹ بنا دو
😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

آج میں نے امی سے پوچھا کہ کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں؟
امی نے بڑے پیار سے کہا
ایک بڑا سا پتھر لیں اور موبائل توڑ دیں
😂😂😂😂

-MANl-
 

لو میرج اور ارینج میرج میں کیا فرق ہے
لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی 🙈
ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی 🙃😂😂😂

-MANl-
 

مجھے ڈاکوؤں نے کہا
نکالو جو کچھ ہے
میں نے دانت نکالنا شروع کر دیے
😁🙈😂😂😂😂

-MANl-
 

ایک شخص نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنائی کسی نے مشورہ دیا کہ کچھ ایسا کرو کے یہ دیوار پرانی لگے
اس شخص نے دیوار پر لکھ دیا کہ ہم قائداعظم کو یہاں آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں
😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

کل غصے میں بادام کا پورا پیکٹ کھا لیا
کمبخت نرسری کا پیار بھی یاد آگیا
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی
اب تک کسی لڑکی کی نظر مجھ پر پڑی ہی نہیں
😜😂😢

-MANl-
 

یہاں لوگ ٹریفک کے اشاروں کو سمجھنے سے قاصر ہیں
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں
😁😁

-MANl-
 

یہاں بارش بعد میں ہوتی ہے
لوگوں میں مرزا غالب کی روح پہلے آجاتی ہے
فیئر کیندے نیں بوٹا گالا کڈدا اے
😂😂😂😂😂

-MANl-
 

چلو بتاؤ Wrong کو اردو میں کیا کہتے ہیں
جس نے ٫٫غلط،، بتایا اسے تھپڑ پڑے گا
😉😉😂😂

-MANl-
 

لڑکی مجھے اپنی بائیک پہ گھر ڈراپ کردو گے؟؟؟
تم تو پاپا کی پری ہو نا اڑ کر چلی جاو
😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😂😝😜

-MANl-
 

سارا بیلنس کھا کے فر اینا نو یاد آندا
معزز صارف آپ #انٹرنیٹ بغیر #بنڈل کے استمعال کر رہے ہیں
😬😬😬😬

-MANl-
 

لوگوں کے ہاتھ پیلے ہو رہے ہیں اور ہمارے ہاتھ لکھ لکھ کر نیلے ہو رہے ہیں
😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

پوچھا گیا بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے یا محبت؟
جواب دیا گیا
اگر بیوی اپنی ہو تو خدمت اور اگر دوسرےکی ہو تو محبت
😂🤣😂🤣😅😂😂😂😂

-MANl-
 

دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو
گھر والے شادی کرا دیں گے
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا😞
مسجد میں بیٹھا ہوں 😏

-MANl-
 

پٹرول 120 روپے لیٹر ہونے کے بعد
میں اس لڑکی کو تلاش کر رہا ہوں۔🧐
جو کہتی تھی۔۔۔
#گڈی_تو_منگا_دے۔۔۔❤ #تیل_میں_پواندی_آں🤣😁

-MANl-
 

نرس : لمبا سانس لو اور بتاؤ کیا محسوس ہو رہا ہے
میں : پرفیوم بڑی مست ہے
😬😈😂