وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں
😴😴😴😴 😂😂😂😂😂
روتے بچے کو چپ کروانے کا آسان طریقہ
اس سے بھی ذیادہ اونچی آواز میں رونا شروع کر دیں
قسم سے بچہ چُپ کر کے حیران ہو کر آپ کا منہ دیکھنے لگے گا
,😂🤣😜✌🏻
ﮐﺎﺵ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮩﺘﯽ ﺟﯿﺠﻮ
ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﻟﮯ ﻧﺎ ﺁﭘﯽ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﯿﮟ
😂
کیسے کروں گا محبت مجھے تو رومانٹک باتوں پہ ہنسی آتی ہے
😁😂
شکر ہے موبائل ایجاد ہو گیا
ورنہ ہم پاکستانیوں نے تو یسو پنجو میں ایک دوسرے کو چپیڑیں مار مار کے ہی مار دینا تھا
😀😀😀
میرا نقصان نا پوچهیے صاحب؟ 😭
شادی ہو رہی تهی کہ آنکھ کهول گئی🙄
😂😛🤣
ہم سدهر گئے تو ان کا کیا ہو گا😉
جن کو ہماری شرارتوں سے عشق ہے 😜
الحمدالله میں نے اپنی ذاتی گاڑی لے لی ہے
اس کو زمین پر رکھ کر پیچھے کر کہ چھوڑوں تو
شووووں کر کے آگے جاتی ہے
🙈😂😂😂😂
مجھے گوگل جیسے دولہن چاہیے
جو کہنے سے پہلے ہی بات سمجھ لے
😂😂😂😁😁
ہارٹ اٹیک جیسی حالت ہو جاتی ہے
جب کوئی کہتا ہے تمہارے بارے میں ایک بات پتہ چلی ہے
😂😂😂😂😂😂
موت سے ڈر نہیں لگتا 👇🏻
صاحب🔥
نہانے سے لگتا ہے😜
صرف چائنہ والے ایک دوسرے کو کہہ سکتے ہیں
جا بہت دیکھے ہیں تیرے جیسے
😜😁😁😂😂😂😆😆
پہلے خط پکڑے جاتے تھے پھر موبائل 😦 اور اب سکرین شاٹ
#محبت تیرا #بیڑا غرق
😆😁😂😂
کل رات صوفہ سیٹ سے گرنے کی وجہ سے
میری یاداشت چلی گئی ہے 😒
کوئی مجھے بتاےگا 🙄
کہ میں کس ملک کا شہزادہ ہوں
😋😋😜😜
لڑکیاں آج کل پوسٹ پے آ کر انگلش بولتی ہیں 😉 اگر
کسی شادی میں چلی جائیں تو دور سے آواز دیتی ہیں
امی جی تسی وی میٹھے چول کھانے نے😜😁😂😂😂
ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﭨﻤﺎﭨﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮔﺎﺟﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺩﻡ ﺗﮭﺎ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺁﻟﻮ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﺎﮞ ڈﻭﺑﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺷﻮﺭﺑﮧ ﮐﻢ ﺗﮭﺎ
😁😁😂😂😂😂
گھر والے اچھی خاصی بے عزتی کر کے آخر میں کہتے ہیں
بیٹا بات تمہارے فائدے کی ہے
😝🤩😆😅😂🤣
دنیا کی سب سے پتلی کتاب کا نام ہے
"عورتیں کیا چاہتی ہیں "
اور اندر صرف ایک ہی صفحہ ہے جس پر لکھا ہے
"ہر چیز"
😂😁😅🙈🙈
آئی لو یو
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"
😂😂😘😘
آپ بالکل میری پہلی بیوی جیسی لگ رہی ہو
لڑکی : اوہ اچھا کتنی بیویاں ہیں آپ کی ؟ ؟😯
میں : ابھی کنوارا ہوں
🙈😂😂😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain