Damadam.pk
-MANl-'s posts | Damadam

-MANl-'s posts:

-MANl-
 

جن لوگوں کو زندگی بن مانگے سب کچھ دے دیتی ہے انہیں دوسروں کی باتیں بے وقوفانہ لگتی ہے۔

-MANl-
 

خوش نصیب ہے وہ انسان جسکو دن میں پانچ بار اپنے رب سے ملنے کا موقع ملتا ہے۔

-MANl-
 

کسی نے کم ظرف تو کسی نے اعلیٰ ظرف جانا مجھے۔
جس کا جتنا ظرف تھا اس نے اتنا پھچانا مجھے۔

-MANl-
 

اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی اور سزا کا علم ہوجائے تو بندہ صرف فقیروں اور عریبوں سے ملے اورمٹی پہ بیٹھے۔

-MANl-
 

دوسروں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنے سے بڑی بڑی محبتیں جنم لیتی ہیں۔

-MANl-
 

اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کرو کیونکہ
تمہارے سب کام نماز کے بعد قبول ہونگے۔

-MANl-
 

صورت اور سیرت میں سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ
صورت دھوکہ دیتی ہے اور
سیرت پہچان کرواتی ہے۔

-MANl-
 

ڈھونڈنے پر وہی لوگ ملتے ہیں جو کھو گئے ہوں۔
وہ نہیں جو بدل گئے ہوں۔

-MANl-
 

دنیا نفیس عمدہ اور با کمال لوگوں سے بھری پڑی ہے۔
اگر کسی کو تلاش کرنے میں ناکام رہو تو خود با کمال ہو جاوْ۔

-MANl-
 

کوئی سخت دل کے ساتھ پیدا نہیں ہوتا۔
یہ دنیا والے نرمی چھین لیتے ہیں۔

-MANl-
 

وہ محبت کو میری روح سے نچوڑ کر لے گیا
چھوڑ گیا مجھے عشق کی گلیوں میں دیوانہ کر کے

-MANl-
 

روشنی کے رستے میں خود رکاوٹیں بن کر لوگ کہتے پھرتے ہیں
ہر طرف اندھیرا ہے۔

-MANl-
 

پاک ہے وہ پروردگار جو برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا
مگر اوقات سے زیادہ خوشی ضرور دیتا ہے۔

-MANl-
 

مفت کی محبت صرف اپنی ماں سے ملتی ہے۔
اس کے علاوہ ہر رشتے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔

-MANl-
 

جب رشتے کمزور پڑجائیں
تو انسان کو ہر بات طعنہ
اور ہر نصیحت طنز
لگنے لگتی ہے۔

-MANl-
 

دعا ایک ایسا عمل ہے جو تقدیر کو بھی بدل دیتا ہے۔

-MANl-
 

ہمیشہ سمجھوتا کرنا سیکھوکیونکہ تھوڑا سا جھک جانا کسی رشتے کے ٹوٹ جانے سے بہتر ہے۔

-MANl-
 

چیزیں وقتی ہوتی ہیں ٹوٹ جاتی ہیں۔
رویئے دائمی ہوتے ہیں۔
صدیوں تک اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں۔

-MANl-
 

صبر ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی۔
نہ کسی کے قدموں میں اور نہ کسی کے نظروں سے۔

-MANl-
 

تاریخ گواہ ہے میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ
😘🙈✌😋😋