Damadam.pk
-MANl-'s posts | Damadam

-MANl-'s posts:

-MANl-
 

ہر درد سے بڑا درد ہے درد جدائی
اک لمحہ جینے کے لیئے سو بار مرنا پڑتا ہے

-MANl-
 

وہ بچھڑا تو پھر کبھی صبح نہ ہوئی
رات ہی ہوتی رہی ہر رات کے بعد

-MANl-
 

تیری جدائی کے شکوے میں کس سے کروں
یہاں ہر کوئی اب بھی تجھے میرا سمجھتا ہے

-MANl-
 

اس کو تو بچھڑنے کا طریقہ بھی نہیں آتا
جاتے جاتے خود کو میرے دل میں ہی چھوڑ گیا

-MANl-
 

شفا دیتا تھا کبھی جس کا مرہمی لہجہ
وہ مسیحا مجھے بیمار کرکے چھوڑ گیا

-MANl-
 

دور رہ کر بھی جو سمایا ہے میری روح میں ۔۔
پاس والوں پر وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہو گا۔۔۔

-MANl-
 

ہم تیرے ہجر میں یوں زرد ہوئے جاتے ہیں
لوگ تکتے ہیں تو ہمدرد ہوئے جاتے ہیں

-MANl-
 

تم سے بات نہ کرنے پر بخار ہو جاتا تھا
تو سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوا ہو گا

-MANl-
 

آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا

-MANl-
 

نظر چرا کے کہا بس یہی مقدر تھا
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا

-MANl-
 

تم سے دوری تو بہرحال قیامت تھی مگر ؟
تم سے مل کر بھی نا چین آے یہ قصہ کیا ہے

-MANl-
 

تیرے پاس رہنے کا سوچا تھا
تیرے شہر میں بھی نا رہ سکا

-MANl-
 

رخصتی یار کا بھی کیا منظر تھا
ہم نے خود کو خود سے بچھڑتے ہوئے دیکھا

-MANl-
 

مجھے بے جان سا کر گیا
صدمہ تیرے بچھڑ جانے کا

-MANl-
 

رگوں میں خون کے جمنے سے مر گیا ورنہ
تیری جدائی کا صدمہ تو سہہ گیا تھا میں

-MANl-
 

بچھڑ کے وہ روز ملتا ہے مجھے خواب نگر میں
اگر یہ نیند بھی نہ ہوتی تو ہم تو مر گئے ہوتے

-MANl-
 

جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتا ہے رونے کو۔

-MANl-
 

میری آنکھ کا ہر قطرہ تیری محبت کی نشانی ہے
تم سمجھو تو موتی ہیں لوگ سمجھیں تو پانی ہے

-MANl-
 

تکلیف دہ آنسو وہ نہیں ہوتے جو آنکھوں سے نکلیں اور چہرے کو دھو ڈالیں
بلکہ وہ ہوتے ہیں جو دل سے نکلیں اور روح کو زخمی کر ڈالیں

-MANl-
 

جب انسان کی آنکھوں سے ندامت کے آنسو بہتے ہیں تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے