ہم بے زار دِلوں نے اِک دن آخر کار
بُجھنا ھے اور ایک مصیبت ٹلنی ھے۔❣️
"____ میں اپنی عمر کے پچاسویں حصے میں بھی تمھاری جُدائی پر کسی نادان بچے کی طرح چھپ کے رویا کروں
گا ___۔!"
وحشت سی ہو رہی ہے جسے دیکھنے سے آج ، کل تک با خدا وہ شخص دل کا قرار تھا 💔
" عالم الغیب کے تو کُچھ اور ہی راز ہیں لیکن ۔۔۔ مُجھے لگتا ہے کہ ؛ اگر ہم ایک ساتھ ہوتے تو دُنیا کے بہترین ساتھی ہوتے!" 🫂
#
ہمارے حصے کے چاند کسی اور کے آنگن میں اجالا کریں گے تو اذیت تو ہوگی نا! 🖤🥀
قبر پر میری لگائیں گے وہی رونقیں پِھر...!!
جِیتے جِی مَر رہا ہُوں جِن کی توجہ کے لیے...🙂🖤
زِندگی میں کبھی کبھی مایوسیاں اِتنی بڑھ جاتی ہیں کہ اپنے گلے سے گُزرتی سانسوں کا بَوجھ بھی مَحسوس ہونے لَگتا ہے !- 🥀
#____ ❤️
ایک زندہ جسم میں
مردہ دل لے کر گھومنا
بہت بڑا عذاب ہوتا ہے 😕
گزشتہ رات بھی تارے گنے گئے۔۔۔✨🦋
نیند تھی ہی نہیں نیند کی دوائی میں🙃🦋
✨🦋
اے میرے گم شدہ سن.........میرے ہونٹوں کے محراب پر مچلتی خواہشات میں تمہارے قرب کی خواہش ہمیشہ سر فہرست رہے گی ..
تجھ سے بے رخیوں کے طمانچے کھا کے!!!
ہم جب آئینہ دیکھتے ہیں خود کو زہر لگتے ہیں!!!
پھر اس کے بعد کہاں تا حیات کہاں چین پڑتا ہے
یہ جو عشق ہوتا ہے بڑا نہ مُراد ہوتا ہے۔🚬🖤
جون صاحب تُم تو چَل بسے
جو ہم پے گُزری وُہ کون بیان کرے گا ؟
" جب ہم آدھے ادھورے چھوڑ دِیے جاتے ہیں تب شُروع ہوتا ہے آدھے سر کا درد ۔۔۔ اور پھر یہ آدھے سر کا درد دیکھتے ہی دیکھتے ہمیں آدھا کر دیتا ہے! ۔ " 💔🙂
❥˙
عورت محبت نہیں کرتی ـ
وہ صرف محبت کرواتی ہے ـ
اسے چاہے جانے کا جنون ہوتا ہے ـ وہ ہمیشہ بہتر سے بہترین کی تلاش میں ہوتی ہے ـ عورت کی حقیقی اور پائیدار محبت صرف اور صرف اپنے بچے سے ہوتی ہے ـ باقی تمام محبتیں عارضی اور وقتی ہوتی ہیں ـ
عورت کو چاہنے والے عاشق کی خواہش ہمیشہ رہتی ہے۔
وہ چاہے اسے ٹکھراتی رہے۔اس کی قدر نہ کرے۔ مگر اسے وہ عاشق اپنے دروازے پر بیٹھا ہوا ہی چاہئے
اور اگر وہ اس کے در سے اٹھ جائے تو عورت کی انا کو بہت ٹھیس پہنچتی ہے کہ یہ تو مجھ پر مرتا تھا میرے در کا فقیر تھا یہ کیسے اٹھ سکتا ہے محبت سے مکر سکتا ہے
عورت کی انا کبھی برداشت نہی کرتی وہ زندگی میں کتنا بھی آگے چلی جائے اسے وہ عاشق صرف اپنے در پر بیٹھا ہوا ہی چاہئے
کبھی کسی نے سنا عورت مرد کی محبت میں پاگل ہوگئی ہےـ مجنوں کی طرح صحرا کی طرف چل پڑی؟
اور تو
تو نے غداری کر کے اپنے پیر پر خود کلہاڑی ماری
وگرنہ میں نے تو کتے بھی بڑے لاڈ سے پال رکھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ 🌚🥀
#___🍷🚶🎭
اس سے کہہ دو کہ طمانچے کا تکّلف نہ کرے
اس کا ہر لفظ میرے منہ پہ نشان چھوڑتا ہے
انـســان جــب انــدر ســے ٹـوٹ جـائــے
تــو کـســی بـھــی مـاحــول ســے خـوش نـہـیــں ہـوتـا
چـاہــے آس پـاس بـہــت مـحـبــت اور
احـســاس کــرنــے والــے لـوگ ہــی کـیــوں نــہ ہــوں...!!
کُچھ ازیتوں کو سنبھال کر رکھ لینا چاہیے...!!
تاکہ اُن ازیتوں کو بُھول کر آپ دوبارہ کِسی رنگین خواب پر یقین نہ کر سکیں...🙂🖤
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain