"میں اُن میں سے ہوں، جو مرجاتے ہیں جب وہ محبت کرنے پر آتے ہیں۔" 🔥
#
مجھے آپشنز اچھے نہیں لگتے... !
محبت میں آپشنز نہیں ہوتے یا تو انتخاب کرو یا چھوڑ دو ! چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو, اگر مُنتخب کرنا ہےتو اول درجے پہ رکھنا ہے .
جسے چاہا جاتا ہے تب صرف اُسے دیکھا جاتا ہے , محبت میں درجہ اول رہتا ہے,
دوم سوم کو محبت نہیں کہتے اُنہیں "آپشنز " کہتے ہیں اور مجھے "آپشنز" اچھے نہیں لگتے۔۔۔
میں واحد اِنسان ہُوں جو کِسی کے تعلق میں پڑ گیا تو خُود کو نہیں روک پاتا ہُوں آخر تک تعلق نِبھانے کی کوشِش کرتا ہُوں...!!
اِس ڈر سے کہ جِن سے بات ہوتی ہے اُن سے کوئی خاص تعلق جَنم نہ لے بہتر حَل اُس سے دُور رہنا ہے...🙂🖤
یہ میری زندگی کی حقیقت ہے۔۔! میں نہ ایک اچھا بیٹا بن سکا نہ ایک اچھا بھائی نہ ایک اچھا دوست نہ ایک اچھا محبت کرنے والا لوگ مجھ سے ہمیشہ خفا رہے لوگوں نے مجھ میں سے ہمیشہ عیب تلاش کیے اور مجھ سے کبھی بھی خوش نہیں ہوے یہ میری زندگی کی حقیقت ہے ۔
محبت یہ نہیں کہتی کہ کسی کو ذہنی مرہض بنا کر چھوڑ دو
میں نے تمہیں کبھی بددعا نہیں دی۔
پر میرا دل کرتا ہے کہ تمہارا ایک پیارا سا بیٹا ہو۔ تم اُسے خوب لاڈ پیار سے پالو بڑا کرو۔ پڑھاؤ لکھاؤ ۔ اور لڑکپن میں اسے کسی لڑکی سے بے انتہا محبت ہوجائے
وہ لڑکی اس کے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائے۔ اور اپنی محبت میں جکڑ لے اور پھر اچانک چار سال بعد وہ لڑکی اس سے بے وفائی کرلے۔ اور اُسے وہاں پر چھوڑ دے جب اُسے منزل بہت قریب نظر آرہی ہو اپنے سب خواب عنقریب پورے ہوتے دکھائی دے رہے ہوں۔ تب وہ لڑکی اسے چھوڑدے۔ اور تم اپنے بیٹے کا تڑپنا دیکھو۔
اُسے گُم سُم پاؤ۔ رات بھر رونے اور جاگنے کی وجہ سے اس کی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دیکھو۔اس کی بیان نہ کرسکنے والی اذیت کو محسوس کرو اور پھر تم اپنی بے بسی اور نم آنکھ لئے سوچو کہ یہ سب پہلے بھی کبھی ہوچکا ہے تمہارے دل میں میری تصویر جھلک پڑے اور پھر تمہیں احساس ہو مکافا
بہت وقت لگا،
مگر آخر کار ہم نے یہ بات قبول کر ہی لی کہ
"ہر کسی کی کہانی میں، غلط انسان میں ہی تھا".
حتیٰ کہ
"اپنی کہانی میں بھی"
نیند تمام تر پریشانیوں اور مسائل کو بُھلانے کا ایک مختصر وقفہ ہے۔🌸🙂
ہم چھوٹی سی عمر میں تھکے تھکے سے
لوگ -😔🖤
#🥀🖤
اموات کا تناسب اتنا بڑھ گیا ہے
کہ میں اگر مر بھی جاؤں تو اُسے حیرت نہیں ہو گی۔
❤️🩹
اگر تمہیں کسی ایسے شخص کے پاس جانا پڑے
جو اداس ہو
یا
کوئی اداسی کی حالت میں تمہارے پاس آ جاۓ
تو تم پر ذمہ داری عائد ہو جاتی ہے۔
اس شخص کی اداسی ختم کرنے کی۔
اداسی ختم کرو یہ پوچھ کر نہیں
کہ کس چیز نے اسے اداس کیا۔
بلکہ یہ جان کر کہ
ایسا کیا کرنا ہوگا جس سے اسے خوشی مل سکے۔❤️
اعلان کچھ یوں ہو گا ہمارا 😫💔❤️🩹
مرا ہوا شخص انتقال کر گیا😞😔🥀
مسکراہٹیں جھوٹی ہو سکتی ہیں ، مگر آنکھ سے گرتا ہوا آنسو نہیں 🥀❤️🩹
#
وقت کے پار جا سکو تو سنو....!!
میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں
ان سے کہنا بہت اداس ہوں میں
ان سے کہنا یہ دل نہیں لگتا
ان سے کہنا بہت اکیلا ہوں
ان سے کہنا میں رویا کرتا ہوں
ان سے کہنا مجھے قرار نہیں
ان سے کہنا ہے انتظار بہت
ان سے کہنا وہ مجھ سے بات کریں
ان سے کہنا زبان سوکھ گئی
ان سے کہنا کلام باقی ہے
ان سے کہنا میری یہ دو آنکھیں
ان سے کہنا ترس گئیں ان کو
ان سے کہنا وہ اب ملیں مجھ سے
ان سے کہنا مجھے بلائیں کبھی
وقت کے پار جا سکو تو سنو....!!
میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں
#
اکیلے رہ کر خوش ہوں پر تمھارے ساتھ کے بغیر نا مکمل ہوں
کبھی بھی كوئی پُھول مِرے نام پر نہیں آیا.
🌼✨
چل پڑا ہوں میں زمانے کے اُصولوں پر🖤
میں بھی اب اپنی ہی باتوں سے مکر جاتا ہوں✨
اشک آنکھوں میں چھپاتے ہووے تھک جاتا ہوں ۔۔۔😰
بوجھ پانی کا اٹھاتے ہووے تھک جاتا ہوں 💔
پاؤں رکھتے ہیں جو مجھ پر انہیں احساس نہیں 😧
میں نشانات مٹاتے ہووے تھک جاتا ہوں 😥
khuda Sb dekh rhA
دنیا میں وہ لڑکا صرف اک میں ہی ہوں🖤
بد بخت،بد نصیب،بد صورت اور منحوس۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain