غم زندگی نے کچھ ایسی تلخیاں بھی دی
کہ خوشی کا وقت بھی آیا تو مسکرا نہ سکے..🙃
پتہ ہے ؟
آج بڑی شدت سے میرا دل چاہ رہا ہے کسی کو کال ملاؤں
نام پوچھے بغیر کچھ تعارف کئے بغیر بے تحاشہ بولتا چلا جاؤں
بہت ساری باتیں کرنے کے بعد کال کاٹ دوں
اور خاموشی سے سوجاؤں،
بس دل کا بوجھ ہلکا ہوجائے
کاش ایسا ممکن ہو جائے...!!
محبت تم سے کر کے محبت ضائع کردی میں نے 🥀
شائد تیرے لفظوں سے کوئی جی اُٹھے
اپنا سُخن خیرات کر، کچھ بات کر
تمام سانس ترے نام پر لگا دی تھی
تجھے پکارنے کے بعد مر گئے تھے ہم ...🖤🥺
جب میں تمھیں ملوں گا تو تمہیں بتاؤں گا میں نے تمھارا انتظار ایسے کیا ہے جیسے قیدی رہائ کا انتظار کرتے ہیں میں تمھیں ایسے دیکھوں گا جیسے صحرا کے بچے پہلی بار سمندر دیکھتے ہیں
جب کبھی میں یونہی اچانک غائب ہو جاؤں۔۔۔۔
اور آپکو میری کوئی خبر نہ ملے ۔۔۔۔
تو ہمارے درمیان وصیت “دعائے مغفرت" ہے🙏🏻🙂
ہم بتائیں گے خدا کو تیری دنیا نے ہمیں
ذہنی بیمار کیا، خود سے بھی بیزار کیا
khuda kry yh rt akhri ho meri kl k sbh na dekh paon
صرف مرے ہوئے لوگ ہی نہیں کبھی کبھی زندہ لوگ بھی لوٹ کر نہیں آتے 🖤✨
وہاں طبیب کیا کرے ۔۔۔!!
جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہرے ..!!
زور نہ چل سکا تقدیر کے فیصلوں پروگرنہ!!!!!
کہانی کے آخر میں مجھے تیرے ساتھ بوڑھا ہونا تھا
#
مجھے یقین ہو گیا ہے میری ساری ذندگی اذیتوں تکلیفوں کو برداشت کرتے ہی گزر جاۓ گی
میں ہمیشہ چھوڑ دِیا کرتا ہُوں
چائے کے آخری گُھونٹ
آخری میسجز
بحث میں دِیئے گئے آخری دلائل
الوِداع کے الفاظ
کہانیوں کے اِختتام
کیوں کہ چیزوں کا ختم ہونا مُجھے اُداس کرتا ہے
مُجھے اِختتام سے ڈر لگتا ہے۔۔۔!!☕
"""/___________
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سُناؤ
کہ مالی مر جاۓ اور باغ ٹھیک رہے
کیسے ممکن ہے راہِ محبت میں
کہ محبوب چھوڑ جاۓ اور دماغ ٹھیک رہے
اُس شخص کی نظروں میں ہم خاک برابر ہو جاتے ہیں جس کیلئے ہم ہر وقت میسر ہوتے ہیں__!🥹
کچھ پیاروں کےبچھڑنےنے ہمارے دل کا وہ حال کیا جو آگ سوکھے پتوں کا کرتی ہے✨
میں حلال حرام کی تمیز سے بری ہو کے تمہیں ایسے گلے لگانا چاہتا ہوں کہ میرے سینے سے نکل کے وہ کیفیت تمہارے سینے تک جا پہنچے جو میں بتانے سے قاصر ہوں🥺💔🥀
تم میرا وہ خوب ہو
جسے میں کبھی نہ پا سکا
اداسیوں کا سبب جو لکھنا ۔۔۔۔۔۔ تو یہ بھی لکھنا،
کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاند تارے نہیں رھے وہ !
شہاب آنکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بدل گئی ہیں
وہ زندہ لمحے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
جو تیری راہوں میں تیرے آنے کے منتظر تھے،
وہ تھک کے ۔۔۔۔۔۔ سایوں میں ڈھل گئے ہیں
وہ تیری یادیں، خیال تیرے
وہ رنج تیرے، ملال تیرے
وہ تیری آنکھیں، سوال تیرے
وہ تم سے میرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام رِشتے،
بچھڑ گئے ہیں، اُجڑ گئے ہیں
اُداسیوں کا سبب جو لکھنا
تو یہ بھی لکھنا،
لرزتے ہونٹوں پہ لڑکھڑاتی
دعا کے سُورج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پِگھل گئے ہیں
تمام سپنے ہی جل گئے ہیں..!!!
🥀🖤🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain