قابل رشک ہے وہ شخص
جو میلوں دور رہ کر بھی آپ کے دل پہ حکمرانی کرتا ہے اور جب چاہے آپ کو اداس غمگین اور خوش کرنے کی طاقت رکھتا ہے
عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا. 🍁
،بعض اوقات انسان عین جوانی
میں بھی صدیوں پرانا ہو جاتا ہے
،کیونکه حالات اسے وقت سے
پہلے بوڑھا کر دیتے ھیں____!
عورت کبھی محبت نہیں کرتی وہ اپنی اداؤں سے مرد کا دل لبھاتی ہے
وہ اک بوند پھینک کے مرد کے پاگل پن کا تماشا دیکھتی ہے
پھر اسکے ہوش میں آنے پر اسے اس کی اوقات دکھا دیتی ہے
کچھ مرد اس پاگل پن سے ہوش میں ہی نہیں آتے کچھ ہوش میں آکر پاگل ہو جاتے ہیں۔۔۔🌿
تجھ سے جڑ کر بھی تیرے نہ ہو پائے ہم
یہ وہ دکھ ہے جو کبھی بھی بلایا نہ جا سکے گا🖤
میں پڑھ لکھ کر کچھ بننا چاہتا تھا
میں تمہارا ذہنی مریض بن گیا__!! 💔
# - - 🩶🪽
سب خفا ہیں میرے لہجے سے 🥺♥️💔😔
مگر میرے حال سے کوئی واقف نہیں،🥺♥️🥺
༺
مجھے وہ لوگ پسند ہیں جن کے ساتھ میں خود کو محسوس کرتا ہوں۔ وہ لوگ جو مجھے اتنا جانتے ہیں کہ میں کیسے سوچتا ہوں، کیسے مذاق کرتا ہوں، اور مختلف چیزوں پر کیسے ری ایکٹ کرتا ہوں۔ مجھے وہ لوگ پسند ہیں جو کبھی بھی جج نہیں کرتے اور مجھے ویسے ہی قبول کرتے ہیں جیسا میں ہوں۔ 💕
خُدا کرے کہ تم جِس سے محبت کرو اُسے اپنی آنکھوں کے سامنے بھیڑیوں کے غول کا شکار بنتے دیکھو ، اور تم کبھی محبت کرنا بند نہ کر سکو , اور اِس دُکھ کو جھیلنے کے لیے تا قیامت زندہ رھو.
"ایک عربی ناول میں دی گئی بد دُعا"
محبتیں مختصر بھی ہوں تو بھول جانے میں عمریں گزر جاتی ہیں۔
کہیں میں ختم نا کر لوں سفر یہ اذیت کا🔥 کہیں میں پھینک نا دوں آج مار کر خود کو💔
"شاید ہم نے اپنا دل کسی غیر مناسب زمین میں بو دیا، سو ہم مرجھا گئے۔۔
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ۔۔
جو لوگ ہماری ہنسی چھین کر دوسروں کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں
ان کے دلوں پر بوجھ نہیں ہوتا، ان کو اللہ کا ڈر نہیں ہوتا کہ 🖤
ان کی وجہ سے کوئی مسکرانا بھول گیا، لوگ کیسے ایک انسان کی ہنسی چھین کر دوسروں کے ساتھ جڑ جاتے ہیں، جیسے پیچھے کوئی تھا ہی نہیں 🥺🥀🦋
🩶🪽
بدنصیبی کی لاکھ اقسام ہیں، اُن میں سے اک تمہارے بغیر جینا ہے! 🙂
کچھ کہانیاں دِل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں ، وہ کہانیاں کسی کو سنائی نہیں جاتیں نہ ہی کاغذ پر لکھی جاسکتی ہیں، وہ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیں اور ہماری زندگی کے ساتھ ہی ختم ہوکر ہمارے ساتھ ہی دفن ہوجاتی ہیں۔
🩶🪽
عجب اداسی ہے وحشت ہے بے سکونی ہے
تمہارے بعد نہ زندہ ہیں اور نہ مر رہے ہیں۔۔۔۔۔❤
تم اک شخص کے جانے پر رو پڑے ہو میاں🙂🥀💔
ہمارا کوئی نہیں ہے یہ ہنسی دیکھتے ہو۔۔🙂🥀💔
میں نے بھی قہقہوں کے لبادے اوڑھ کر
ثابت یہ کردیا کہ میرے پاس غم نہیں ہے_
🖤🍁
_~```*_😟😔
*
تمہارا ذکر اماوَس کی رات جیسا ہے
تمہارے سوگ میں تارے اُداس رہتے ہیں_____!!✌️🖤
🖤
یاد آئے گا تجھے مجھ سے گریزاں ہونا۔
تیری حسرت ہی رہی مجھے تم اگر کوئ چیز ہوتی تو ماں سے ضد کرتا_🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain