Damadam.pk
.Samander.'s posts | Damadam

.Samander.'s posts:

.Samander.
 

ایک عرصہ چاہا ہے تُجھے مَیں نے
یعنی تُو میر ا پالا ہوا ایک دُکھ ہے
🥀🖤
#__

.Samander.
 

مجھے معلوم تھا ناگن مجھے ڈس سکتی ہے
آنکھ پھڑکی تھی میری، پھڑکی بھی اچھی خاصی..
تھوڑا سا زہر چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں
وہ تو پھر لڑکی تھی، اور لڑکی بھی اچھی خاصی

.Samander.
 

ہمارا کام فقط دیکھنا ہے ، دیکھ رہے ہیں
خدا ہماری طرف اور ہم خدا کی طرف.!

.Samander.
 

دل عجب خرافات میں پڑ گیا ہے
ہنستا بھی ایسے ہے جیسے مر گیا ہے🩶

.Samander.
 

ہم جیسے لوگوں سے چھٹکارا پایا جاتا ہے🥺
ہم جیسے لوگ کسی کی طلب نہیں ہوتے 💔

.Samander.
 

ہم نے خود کو غلط تسلیم کر کے
ہر شخص سے کنارہ کر لیا..!!!🙂💔

.Samander.
 

اکثر تھک ہار کر جب میں موبائل پکڑتا ہوں تو لگتا ہے جیسے اسکرین کے اس پار تم منتظر ملو گی اور گلہ کرو گی کہاں تھے ؛ کب سے میسج کیا ہے مگر اس پار کوئی بھی نہیں ہوتا جو میری دن بھر کی باتیں سنے ، ایک خاموشی سی محسوس ہوتی ہے ، آج تم خوش ہو اپنی دنیا بسا کر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ ؛ اور میں یہاں آج بھی بے یقینی کی کیفیت میں ہوں ، کس کو سناؤں سب کہ میری گھٹن بڑھتی جا رہی ہے : یہاں تو کوئی بھی اپنا نہیں بنتا پل بھر کے ساتھ ، میں کیسے جینا سیکھوں ؟ کم از کم یہی سمجھا جاتے __!!🙂💔🌸
.
.
-

.Samander.
 

"مَیں رات گئے کسی بھی فُٹ پاتھ کے کنارے مرا ہوا پڑا مِل سکتا ہوں۔"🖤🌻
_؛)✌🏿🙂

.Samander.
 

ذہنی مار اتنی بری ہوتی ہے کہ انسان دیمک کی طرح ختم ہوتا جاتا ہے اور کسی پہ کوئی الزام بھی نہیں آتا...
🦋

.Samander.
 

نہ جانے کتنے دل محبوب کی بانہوں میں دھڑکنے سے قبل انتقال کر گئے

.Samander.
 

کسی کی رُکتی ہوئی سانسوں نے چل پڑنا ھے
تُمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ہے ۔ ♥️

.Samander.
 

میری محبت کا تقاضا یہ ہے۔۔🖤
میرے علاوہ اسے جو بھی چاہے وہ مر جاۓ۔۔🖤

.Samander.
 

ہم مریں گے تو آپکی کئی شامیں اداس گزریں گی 🙂🌸💔
#

.Samander.
 

💞میرا دل چاھتا ہے..
میرا ایک ایسا گھر ہو....
جسکے چاروں طرف میلوں تک ۔۔۔۔۔
کوئی انسان نہ بستا ہو،
اتنی خاموشی ہو کہ پھول کھلنے کی آہٹ بھی آئے،
آوازیں ہوں تو پرندوں کی،۔۔۔۔
بارش کی پتوں پہ گرنے کی، ۔۔۔
ہوا کی سرسراہٹ اور تتلیوں کے پروں کی ہوں ۔۔۔۔۔۔،
چاند صرف مجھ سے بات کرے
اور ستارے جھلمائیں۔۔۔
مجھ سے کبھی کوئ ملنےنہ آئے......💞
#

.Samander.
 

ساری دنیا آپ کو دکھ دے تو من پسند شخص آپ کو خوش کر سکتا ہے لیکن اگر وہی ایک من پسند شخص آپ کی کسی غلطی کی وجہ سے آپ سے دور ہو جائے ،تو ساری دنیا بھی آپ کو خوش نہیں کر سکتی۔۔۔۔❤️🩹

.Samander.
 

Allah hafiz Shyd m kuch logo k liy taklef k bais bnta hn 😔

.Samander.
 

طے کر چکا ہوں عشق کو کرنا ہے دربدر
اب دل سے تیرا قبضہ چھڑانے کی جنگ ہے

.Samander.
 

ہم نے خود کو غلط تسلیم کر کے ہر شخص سے کنارہ کر لیا..!!!

.Samander.
 

کچھ لوگ تمہارے ساتھ صرف تب تک ہوتے ہیں جب تک ان کے پاس کوئی اور نہیں ہوتا..🙂

.Samander.
 

مرد اگر مخلص ہوجائےتو عورت بیوفا ہوجاتی ہے۔🥀