Damadam.pk
.Samander.'s posts | Damadam

.Samander.'s posts:

.Samander.
 

mery pyar ka mzak yu bnany walo Allah khair kry 💔

.Samander.
 

جب لٹکتی ہے لاش پنکھے سے
محبت تو بیٹھ کر ہنستی ہو گی🖤
#ذہنی مریض

.Samander.
 

کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی
.
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی
.
زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر
تمہارے عشق میں کتنے نِڈھال تھے ہم بھی
.
ضرورتوں نے ہمارا ضمیر چاٹ لیا
وگرنہ قائلِ رزقِ حلال تھے ہم بھی
.
ہم عکس عکس بکھرتے رہے اسی دُھن میں
کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی
#

.Samander.
 

ان مقدر کی لکیروں میں لکھا تھا جیسا.!!
اب تو ہم جھیل گئے درد مداوا کیسا.!!
زندگی تلخ بہت تلخ ہوئی جاتی تھی.!!
اور پھر عشق ہوا عشق بھی ایسا ویسا'!!

.Samander.
 

سب نے آ کر میرا زہنی توازن چھیڑا
لوگ جو بھی محبت سے اتارے دل میں 🙂💔

.Samander.
 

سوچا یہی تھا زندگی , تجھ کو گزارتے
تُو نے ہمیں گزار کے حیران کر دیا ...!!!

.Samander.
 

" ہمیں غلط بتایا گیا کہ پہاڑ، سمندر، جِھیلیں اور کہکشاں پیارے ہیں جبکہ دُنیا میں سب سے خوبصورت شئے عورت ہے"

.Samander.
 

ہر کسی کے ساتھ احترام سے پیش انا کمزوری نہیں بلکہ اچھی تربیت ہے.

.Samander.
 

یک طرفہ محبتیں بڑی بدقسمت ہوتی ہیں یہ
اُن قبروں کی مانند ہوتی ہیں جن کا کوئی وارث نہیں ہوتا🖤🙂

.Samander.
 

میں اپنی کہانی میں تمہیں زندگی کی آخری خوشی لِکھوں گا__

.Samander.
 

جسم پھر بھی تھک ہار کر سو جاتا ہے۔۔
ذہن کا بھی کوئ بستر ہونا چاہیے

.Samander.
 

” اپنے گھاؤ کو اتنی اجازت نہ دو کہ یہ تمہیں کسی ”ایسے انسان“ میں بدل دیں جو تم نہیں ہو ۔ “

.Samander.
 

عورت دلی اور دماغی سکون تباہ کرنے والا ہتھیار ہے

.Samander.
 

ہم ہو چُکے ہیں ہجر کی لذّت سے آشنا۔۔
اب آپ ہم سے وصل کی باتیں نہ کیجِیے۔۔
عاشق مزاج لوگ ہیں سو دل کے ہیں غُلام۔۔
ہم سَر پِھروں سے عقل کی باتیں نہ کیجِیے۔

.Samander.
 

میرا یقین۔ کرو اپنی عمر سے ذیادہ اداس ہوں میں

.Samander.
 

Kuch Dino ki bat he phir me tumhe kahin muyassir nhi aaonga ye hakeekat he mera marna tumhare liye sukoon ka bais banega 💔

.Samander.
 

اک خسارے نے بھرم توڑ دیے ضبط کے سب
اور پھر ہوتا گیا میرا زیاں تیرے بعد 🥀
پھر کسی دکھ کی, خوشی کی, نہ رہی کوئی تمیز
کس روانی سے چلی عمر رواں تیرے بعد 🥀

.Samander.
 

جسے توجہ سے وحشت ہو دلبری سے گریز
تمام شہر میں مجھ جیسا سر پھرا ہے کوئی؟

.Samander.
 

ہماری مائیں ہماری خوشیوں کی منتظر ہیں
ہمـارے دکھ ہیں کہ دن بدن بڑھتے جارہے ہیں.🖤💯

.Samander.
 

ماں سمجھتی رہی بخار ھے میرے بیٹے کو 🥀
پر روح کو کھا گیا تھا روگ جدائی کا 💔