لوگ دھوکا نہیں دیتےـــــــــ!
لوگ بکتے ہیں ــــــ!
بس
آپ سے خریدے نہیں جاتے۔۔💔
افطار سے ایک منٹ پہلے آدھا کجھور نہیں کھا سکتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا؟
💯
.👑🌸🍁
کبھی مطلب کے لیے، تو کبھی دل لگی کے لیے۔۔❤۔
ہر کوئی محبت ڈھونڈ رہا ہے اپنی زندگی کے لیے.🥰
روزے ضرور رکھ لینا ⟵(o_O)🙈
دل میرا تو تم سے رکھا نہیں گیا😎
ٹوٹانہیں کبھی دل سےتیری یادکار شتہ
بات ہو،یانہ ہوتیری یادضرور آتی
ہے
💔💔😢S
*ایک خاتون نے گوشت کی دکان پر پورے دو گھنٹے بحث کرنے کے بعد*
*دکاندار سے پوچھا"" آپ کے پاس تازہ مغز ہے؟"*%
*دوکاندار: پہلے تھا اب نہیں ہے*
آج کے دور میں تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کبھی کوشش نہ کریں بلکہ اپنے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے
کر رہى تھى محفل میں اپنی وفاؤں کا تزکرہ
میں نے جوتے کو ہاتھ لگایا تو چپ ہو گئی
جنھن جي پرچڻ جو شرط موت ھجي
اھڙي ظالم کي ڪيئن پرچايون...
مُحبت کا تقاضا ہے منا لو ایک دُوسرے کو ➿💯 انّا کی ضد میں اکثر یُوں جُدائی جیت جاتی ہے 💐
محبّت سے جنھیں محترم کہے ہم
کچھ ایسی کشش موجود ہیں جناب میں
🌸وقت گزر جانے کے بعد اگر کسی کو کسی کی قدر آ جائے،
تو اسے قدر نہیں افسوس کہتے ہیں🌸
عشق کر کے ایک بات توسمجھ
آئی
صنم کتنا بھی حسین ہو
بکتا ضرور ہے
𝑺 💔
> **کجھ ساڈا مان وی رہ جاندا**😔
> **اک وار تے اپنا کہہ جاندا** 🤌🕊️
پھر اس کے بعد میں نے کچھ نہیں کھویا
وہ ایک شخص میرا آخری خسارہ تھا🖤
> *⤹⥅♥︎🥀🖤•☆•❤🩹🌒♥︎⤾⟵*
*🫀جن پر آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کریں*
*😕اکثر وہ ہی آپ کی آنکھیں کھول جاتے ہیں*
*̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊╰> _`🥀*👑
لکھتا ہوں جس کے لیے اسے خبر تک نہیں ...!!!❤️
" پڑھتے ہیں وہ لوگ جو مجھے جانتے تک نہیں...❤️
❤️🩹ان لوگوں کو سنبھال کر رکھیں جن سے آپ نے مدد کا ہاتھ طلب کیا تو انہوں نے دل پیش کیا۔❤️🩹
حقیقی تعلق
وہ ہوتا ہے جو وقت ، حالات ، ضرورت اور مزاج بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے ۔۔۔
💞🌷🍂
عجیب شخص تھا بات کرتا تھا تو لگتا تھا صرف میرا ہے 🙂❤️🩹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain