Damadam.pk
03023614749vip's posts | Damadam

03023614749vip's posts:

03023614749vip
 

ڈر ہے مجھے ۔ تجھ سے بچھڑ نا جاؤں
کھوکے تجھے ۔ ملنے کی راہ نا پاؤں
ایسا نا ہو ۔ جب بھی ٹیرا نام لبوں پر لاؤں میں آنسوں بن جاؤں

03023614749vip
 

محبت ۔۔۔۔وہ واحد پھول ہے
جو موسموں کی مدد کے بغیر اگتا اور کھلتا ہے🌸❤

03023614749vip
 

تمہارا اتنا 🤏 سا بھی دل نہیں کرتا 🙈
مجھ سے بات کرنے کو 🙈

03023614749vip
 

بہــت کچــھ تجـھ ســے بــڑھ کــر بھــی میســـر ہــے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت
کم نہیں ہوتی💔😑

03023614749vip
 

وہ مجھ پر ہنستے ہیں کہ میں مختلف ہوں۔
اور مجھے ان پر ہنسی آتی ہے کہ وہ سب ایک جیسے ہیں۔ ♥️🌸

03023614749vip
 

کوئی همیں سمجھے نہ سمجھےکوئی فرق نہیں پڑتا مگر جس سے امید ہو اگر وہ ہی نہ سمجھے تو حد سے زیادہ درد ہوتا ہے🥀💔

03023614749vip
 

تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے 🙃🥀
تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے🥀⁦
🥰🥰

03023614749vip
 

مخلص ناراض ٿي وڃن تہ ھٿ ٻڌي پرچائي وٺو.
منافق ناراض ٿي وڃن تہ الله جو شڪر ادا ڪريو.

03023614749vip
 

ھلي آ ته توکي لکي ✍️ دل ❤️ ڏيان 🥀
🙉☺️☺️

03023614749vip
 

تون طلب جي اُها حد آهين، سائين
جنهن جي اڳيان سڀ ڪجھ بي معنيٰ آهي🥀🥀

03023614749vip
 

تو ٹوٹا ہے اپنی غلطی سے اے دل
اس نے کب کہا تھا مجھ سے امید رکھو

03023614749vip
 

*وہ میرے بغیر خوش ہے تو شکایت کیسی🏻🖤*
*اب اسے خوش بھی نا دیکھوں تو محبت کیسی💘

03023614749vip
 

دنیا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے
اس کی کل آبادی ایک شخص ہے
اور وہ ایک شخص تم ہو ✌️❤️🙈🥰❤️🙈

03023614749vip
 

محبت میں لاپرواہی نہیں چلتی
محبوب کا خیال رکھنا فرض ہوتا ہے

03023614749vip
 

ﺁﯾﺎ ﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﮦ
ﺳﻮ ﺑﺎﺭ ﮨﻢ ﻓﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
""___---😔❤️🩹💔🥀---___"""
ادھوراعشق. Hayeee💔

03023614749vip
 

دیدار عشق بھی کیا چیز ہے ۔ غالب
وہ سامنے آئے تو
مسلسل دیکھا نہیں جاتا

03023614749vip
 

وہ
مستقل عادی ھے
عارضی محبتوں کا
مجھ سے پہلے بھی
اس نےدل لگا یا تھا
وہ
میرے بعدبھی کہیں اور
دل لگا لے گا💯☺️

03023614749vip
 

فلک تک نا سہی بازار تک ہی ،
ساتھ چلو
چوڑیاں اور پائل لےکر دوں تمہیں..🤧

03023614749vip
 

ٹھیک ھے صبر تو کر لیا میں نے
پھر بھی اس شخص کی کمی تو ھے.

03023614749vip
 

,,,,میری تحریر #پڑھو تو #دیکھو گے !! ۔۔۔۔
شروع سے #آخر تک ۔۔۔۔#تمہارے سوا کچھ #آیا ہی نہیں مجھے 💯