ہزار دکھڑے قبول محمد بخشہ☺️
بس راضی رہن پیارے😘
میں اُس کی قید سے آزاد کہاں ھوں مُحسن!!!
بنا کے رکھتا ھے سوچوں میں یرغمال مجھے!!!
#_____
مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کو دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیے
شکریہ
جب دل نہ لگے دلدار😜
ہمارے Inbox آجانا🙄🙈
جس مرد کے پاس پیسہ نہیں. اس مرد کو محبت کرنے کا کوئی حق نہیں.😐
تاریخ گواہ ہے کہ مرد نےآج تک کسی عورت کوبلاک کرکے اُس کا دل نہیں توڑا 😁
ایک عورت کسی مرد سے کم بہادر نہیں ہوتی
وہ چاہیے تو ساری دنیا فتح کر لے
اگر اسے کپڑوں کے ساتھ میچنگ والی تلوار مل جاۓ
😜
سمجھانے والا ہر کوئی🙂
سمجھنے والا کوئی ایک نہیں 💔🔐
پیاسا لہجہ سیاہ حلقے اور الجھے بال
ہائے۔۔! ع ش ق تیرا ستیاناس😖
رمضان شریف آنے والا ہے
اور کوئی سحری تک بات کرنے والی نہیں آئی 🤔🙄
🙏غلامي ڪرڻ ڪنهن جي سکيا ئي ناھيون ✔
?? #سھــڻا___ســـــــــــــائين ❤️
✨سنڌي آهيون 😎سر کڻي ھلندا آھيون....
💞جئي سنڌ✌️🔥
❉্᭄͜͡ ❤️ ❉্᭄͜͡
تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈
مجھے 25سے30 لاکھ کی رینج میں کار خریدنی ہ🚗😊
کوئی اچھا سا مشورہ دو اتنے پیسے کہاں سے لاؤں 😲
میں تمہیں یوں گلے لگاؤں گا
جیسے دنیا ختم ہو رہی ہے
اور تم آخری پناہ گاہ ہو ❤
ڀاڪرن جي ڳاله ٿو پيارا ڪرين
هٿ ملائڻ جو به ناهي آسرو..!!
اس کی دوست بھی پڑھ کر مر گئی مجھ پر
وہ خط جو روز میں مرغی کے خون سے لکھتا رہا🤭
کِسی صدقے نے ٹالی ہے ورنہ
مُجھے پھر سے مُحبت ہو رہی تھی
صرف وقتی دلاسے ہوتے ہیں ✨
کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا🖤
دل لگی ، پیار ، اُلفت ، محبت ، یہ سب ایک پاگل بلا کے حسیں نام ہیں
شوق ،حسرت ،طلب ، بے خودی، تشنگی، یہ مراحل وفا کے حسیں نام ہیں
رخسار پہ پسینہ, تیز دھڑکن, ہلکا سا احساسِ حیا, اف!!!
مرشد اس پہ کیا کچھ بیت گیا اک میرے گلے لگانے سے💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain