فون پر بوسے وہ لیتی تھی مرے
ہونٹ بن جاتے تھے میرے گال پر ❤️
آج تک چھو کے اُسے دیکھا نہیں
ہم گلے ملتے تھے لیکن، کال پر__!!🔥
" گجرے کا بھی نشان پڑتا ہے..!!
اتنی نازک کلائی ہے اُسکی "🌸
بے وجہ خوش رہا کریں
"وجہ" اکثر بہت مہنگی پڑتی ہے 🦋
Good night
آپ کے ہونٹ کتنے پیارے ہیں!
کیا یہ گُلاب مجھے مل سکتے ہیں؟
آ جائیں آپ اگر پہلو میں!
مُرجھائے ہوئے ہم کھِل سکتے ہیں😘
کیا ہوا اگر میرے لب تیرے لب سے لگ گئے🙈
💓ناراض ہورہی ہو تو بدلا ہی لے لو تم🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain