دولت جو ہے نا بھت خطرناک چیز ہے
جب اسکی روشنی
کسی آنکھوں میں پڑتی ہے نا تو وہ اندھا ہو جاتا ہے
اب وہ تعلق__________نہیں رہا کہ🌺
تم شکوہ کرو اور ہم وضاحتیں دیں🌺
.😒😒
تین رشتے بے نقاب ہو جاتے ہیں بڑھاپے میں اولاد مصیبت میں دوست اور غریبی میں بیوی
حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت حالات ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے
سائين...! ❤️
ھڪڙو ته ڪم ڪر🙈
منھنجو ٿي يا پنهنجو ڪر
🥹😐👻
یہ ہجوم کیوں ہے ؟ یہ کفن کس کا ہے ؟
یہ تماشا بھی میرے بعد تم کرو گے؟؟
تیری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دعاؤں میں..
.مسئلہ صرف محبت کا ہی نہیی فکر کا بھی ہے..😍 😍
*کچھ تعلقات دسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں رشتہ کافی نزدیک کا اور دُوریاں پورے سال کی💔🥺*
پھر سے اک بار اُجڑ جاتے ہیں
چل ترے عشق میں پڑ جاتے ہیں
لاکھ بھتر ہے زمانے کی خبر رکھنے سے
ایک ہی شخص کے ہر دکھ سے شناسا ہونا
عشق سچا ہے تو عقیدہ بھی رکھ
یار کے دیئے غم سزا نہیں ہوتا
مصروف زندگی سے اتنا وقت تو نکال لیں
تاکہ آپ سکون سے نماز پڑھ سکھیں🩷
Kya aj ap ne darood pak parha???
Nhi!!
To koi bt ni ab parh len.bs ek bar darood parh kr done likhen coment me jazak ALLAH
مرد کی ساری ٹینشن عورت کے ایک میسج سے دور ہو سکتی ہے
اور آج میں بہت ٹینشن میں ہوں🫡🫡🤐
🥰💓ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..!🥹
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*..💓😊
رات کچھ اس ادا سے وہ پہلو نشین رہے
کہ جب تک ہمارے پاس رہے ہم، ہم نہیں رہے
میں نے زندگی میں صرف دو لوگوں کو پریشان پایا ایک مخلص اور دوسرا وفادار باقی منافق کو ہر جگہ فٹ پایا
وہ ظرف رکھتا _______تو جان پاتا
چپ رہنا ______ بھی اک شکایت تھی
مجھے معلوم نہیں محبت کی تعریف مگر..
تجھے دیکھوں تو دل کو سکون ملتا ہے..!!
اور پھر کبھی کبھی راستوں کو نہیں
خود کو بدل لینا ہی بہتر ہوتا ہے. Good night 😴 🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain