مرد کی ساری ٹینشن عورت کے ایک میسج سے دور ہو سکتی ہے
اور آج میں بہت ٹینشن میں ہوں🫡🫡🤐
🥰💓ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..!🥹
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*..💓😊
رات کچھ اس ادا سے وہ پہلو نشین رہے
کہ جب تک ہمارے پاس رہے ہم، ہم نہیں رہے
میں نے زندگی میں صرف دو لوگوں کو پریشان پایا ایک مخلص اور دوسرا وفادار باقی منافق کو ہر جگہ فٹ پایا
وہ ظرف رکھتا _______تو جان پاتا
چپ رہنا ______ بھی اک شکایت تھی
مجھے معلوم نہیں محبت کی تعریف مگر..
تجھے دیکھوں تو دل کو سکون ملتا ہے..!!
اور پھر کبھی کبھی راستوں کو نہیں
خود کو بدل لینا ہی بہتر ہوتا ہے. Good night 😴 🖤🥀
*کہتے تھے محبت ہوگئی آپ سے*🙂
*غلطی میری تھی میں نے مان لیا*
پاس الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے🙂🥀
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ہے❤️🔥
ہر گزرتا دن ساگ کے قریب لے جا رہا ہے...
Yummy😋😍😅
*" اور پھر کبھی کبھی میٹھی گُفتگو کر کے لوگ ہمیں🍁*
*محبت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں! ۔ " 💔*
مغرور جو کہتی ھے تو کہتی رھے دنیا
ھم مڑ مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے
پھر سے ایک بار دل کو توڑ میرے
تجھ پہ کچھ اعتبار باقی ہے ۔
جب آپ کسی سے سچے دل سے ساتھ چلیں گے تو
اگلا آپکو تنہا کر دیگا 💯
شخصیت کبھی عہدوں کی محتاج نہیں ھوتی
اعلی اخلاق اور وفا انسان کو باکمال بناتی ھے
زندگی میں خوشی ہی ایسی چیز ہے جو ڈھونڈنے سے نہیں محسوس کرنے سے ملتی ہے🦋💧🔥😏
وہ عجب شخص بھی کیا خُوب کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا
بات احساس اور محبت کی ہوتی ہے
ورنہ میسج تو کمپنی والے بھی کرتے ہیں
میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں🤔
بابا نے بہت اچھا جواب دیا😊
پتر تینوں کی تکلیف اے😨
غائبانہ سلام ہو آپ کو
نام آپ کا ہم لے نہیں سکتے🙊
🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain