اس نے مجھ سے نمبر لے لیا یہ اس کا ٹیلینٹ تھا وہ نمبر لگ نہیں رہا یہ میرا ٹیلنٹ ہے 😀
جہالت کی دو بڑی نشانیاں🤝🏻🌝
1:پوسٹ پڑھ کے اگنور کرنا😒
2:لائک کر کے بھاگ جانا😏
عشق تو آتا ہے مجھے !! اگر کروں تو کمال کر دوں
مگر وہ بن کے ملے محرم " تو عشق بے مثال کر دوں ❤️
کن لفظوں میں لکھوں ۔۔۔۔۔۔۔ میں تیرے انتظار کو❤️
ہے زبان عشق میرا , ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجے❤️
ڀلي يار آئين تنھنجون لک ڀلايون
اسان پاڻ تنھنجون ڳالھيون ويٺي ڳايون
ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے..!!
جو ہر مایوسی کے بعد اُسے گلے لگائے..!!
"ہم کچھ لوگوں سے بغیر ملاقات کیے بھی محبت کر سکتے ہیں , یہی روح کی روح سے کشش کہلاتی ہے."
پِھر اُس نے مُسکرا کر دیکھا میری طرف❤
پِھر ذرا سی بات پر جِینا پڑا مجھے 😙❤
آپ پارسا ہیں ارے نہیں جناب
آپ کو موقع نہیں ملا ہو گا ❤
مجھے نہیں گوارا کہ تجھے آئینہ دیکھے
تجھے میں دیکھوں یا میرا خدا دیکھے
ڀڳو ڪاب آرس جڏھن تو بـ جانم 🥀
تڏھن عشق تون سان لڳو خوب جانم 💜
جی چاہتا ہے گلے سے لگا کر بتاؤں!!!
کتنی بے چینی ہوتی ہے تم سے دور رہنے میں!😴😴
مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی
مرشد دعا کرو کہ اکیلا کوئی نہ ہو
چلو چهوڑو صبح صبح دنیا کی باتوں کو صاحب.
يہ بتاؤ ....خيريت تهی جو رات خواب میں آۓ
یاد رکھو !۔۔۔۔🫵🤝🫡
جانو! کا نام چاہے شفا ہو یا دعا۔۔۔🥰🥰🙆
دینی اس نے ٹینشن ہی ہے۔۔🙈
من پرچي پون پيارا
وس ڪون گھٽايو سي
جڏھن ڪون پرين پرتا
پرديس وسايو سي
قلم سے لکھ نہیں سکتے اداس دل کے افسانے
غالب💔
ہم تمہں دل سے یاد کرتے ہے باقی تمہارے دل کا خدا جانے💔
دور رہ کر بھی ہمیشہ پاس ہوتا ہے۔۔۔۔💞💞
محبت میں کوئی ایک شخص اتنا خاص ہوتا ہے💯🥀
اڃان هُن مونکي الوادع ناهي چيو
اڃان انتظار ڪرڻ حق آ منهنجو !!!
موسم جا فقط ٻه نالا آھن؛
ملڻ جي موسم؛ ۽ وڇڙڻ جي موسم❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain