*لڑکیاں پیار میں بارڈر کروس کر رہی ہیں🙆♂️*
*اور وہ انباکس تک نہیں آ سکتی 😂😒*
میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں
سائیں
میری دھڑکنوں کا مسئلہ ہو تم✨
❤️A🌹
دنیا میں مخلص چیز دھوکہ ہے🥀🍁
جو دل لگا کر دل سے دیا جاتا ہے💔💯
جب اداسی کے شہر میں گھبرانے لگو تو
مجھے پکارنا میں تمہیں پھول بھیجوں گا 🖤
تم نے اچھا کیا تنہائی دی،🥂
کچھ نہ دیتے تو گلہ رہتا،🍂🥀
جھوٹی محبت
میٹھی باتیں
ساتھ نبھانے کی قسمیں
کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ صرف وقت گزارنے کے لیے..💞
*_____ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ"*
*"ﺍﭘﻨﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ😞☹️*
*ﺑﭽﮭﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ"*
*"ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ💔😞*
وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی سمجھنا ہے مجھے
تو دل لےکر آنا
دماغ لےکر آؤگے
تو کبھی سمجھ نہ پاؤگے
عورت کا حسن آدمی کی عقل مار ڈالتا ہے اور آدمی کی دولت عورت کی عقل مار ڈالتی ہے۔😒
ہاتھ جلا کر بھی دیکھا ہے یاروو
تقدیر کا لکھا پھر بھی نہ مٹ سکا
کچھ بھی میرا نہیں میرے پاس یارو😔
یہ بددوعائیں بھی لوگوں کی دی ہوئی ہیں 💔💔
دل تھا یا پانی کی بوتل
جو اتنے جلدی بھر گیا 😕🙄
الجھنوں کی بھیڑ میں لا پتہ ہے زندگی♥️🙂
سوا اوھان جي خُدا ٿو ڄاڻي.!! 💔😪
شامون اسان جون جلا وطن آھِن. . .!! ❤✌
خوشی دیکھتے ہیں❤
نہ غم دیکھتے ہیں❤
فقط تیری مرضی کو ہم دیکھتے ہیں❤
کبھی ان نگاہوں سے❤
تم بھی تو دیکھو❤
تمھیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں❤
بہت سے آئیں گے ___ تمہاری زندگی میں ___ دلچسپ لوگ. .❤
جانی💕💕
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .
میں قابل نفرت ہوں تو چھوڑ دو مجھے ......!!
تو مجھ سے یوں دکھاوے کی محبت نہ کیا کر۔۔.....!!!
🥀🌍🦋
تنھنجا جيڪي واعدا ھا ،😔
تن واعدن ۾ بہ تنھنجو مطلب ھو.🖤
دوروں دوروں سانو ترساندے او
اسیں بلائییے تے نئی آندے او
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain