ﺑـﻦ # ﺑُﻼﺋﮯ ﺁ ﺟـﺎﺗﺎ ﮬــﮯ ____ # ﺳـﻮﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮐـﺮﺗﺎ ___
ﮐﯿﻮﮞ ﺗﯿﺮﺍ # ﺧﯿﺎﻝ ﺁﺧﺮ ، # ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ
hiba
ﺍﯾﺘﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺨﯽ ﺩﻝ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﻤﺒﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻨﮧ ﭘﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﮯ ﻟﮯ ﻣﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ 😂😂 😂 ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ 😒😒😒😛
اگر کالی بلی 😽 آپ کے سامنے سے گزر جائے
😢 😢 تو سمجھ جائیں
وہ کہیں جا رہی ھے 😂
جانے دو بیچاری کو☻
یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہیں
سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو
دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے
بس یوں ہی چھیڑ چھاڑ کرتا ہوں
یار سے کیا لڑائیاں مولا.....!!!
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے
کہاں سے لائیں ھر روزاک نیادل
توڑ نے والوں نے تو تماشہ بنارکھا ہے.
زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا ۔ بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا۔ ہے جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا۔ کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا۔
سیراج
جن کو میں پسند ہوں وہ ہاتھ اونچا کریں جن کو نہیں پسند وہ اپنا معیار اونچا کریں
میں ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتا میں ان کے لیے انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں
میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
Good morning 🌞😘😘
مالک: آج کا اخبار کہاں ہے...؟ 📰
نوکر جناب کل سے ڈھونڈ رہا ہوں مل ہی نہیں رہا..😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain